بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

اینٹی وائرس کے موجد جان میکافی گرفتار

datetime 6  اکتوبر‬‮  2020

اینٹی وائرس کے موجد جان میکافی گرفتار

واشنگٹن (آن لائن) کمپیوٹر سسٹم میں اینٹی وائرس ایجاد کرنے والے جان میکافی کو اسپین میں گرفتار کر لیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں  ادارے کے مطابق امریکی محکمہ انصاف نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ  جان میکافی کو امریکا میں ٹیکس چوری کے الزام میں اسپین میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔جان میکافی… Continue 23reading اینٹی وائرس کے موجد جان میکافی گرفتار

پاکستانی نوجوانوں کا بڑا کارنامہ  نابینا افراد کیلئے سمارٹ چھڑی تیار کرلی

datetime 5  اکتوبر‬‮  2020

پاکستانی نوجوانوں کا بڑا کارنامہ  نابینا افراد کیلئے سمارٹ چھڑی تیار کرلی

چنیوٹ(آئی این پی) پنجاب کے شہر چنیوٹ کے نوجوانوں نے نابینا افراد کیلئے اسمارٹ چھڑی تیار کرلی، اسمارٹ چھڑی نابینا افراد کے چلنے پھرنے اور دیگر کاموں کے دوران معاون ثابت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے شہر چنیوٹ کے نوجوانوں نے نابینا افراد کیلئے اسمارٹ چھڑی تیار کرلی، چھڑی راستے میں رکاوٹ یا… Continue 23reading پاکستانی نوجوانوں کا بڑا کارنامہ  نابینا افراد کیلئے سمارٹ چھڑی تیار کرلی

گاڑیوں کے بعد اب الیکٹرک جہاز، دنیا کے سب سے تیز ترین جہاز کا کامیاب تجربہ

datetime 4  اکتوبر‬‮  2020

گاڑیوں کے بعد اب الیکٹرک جہاز، دنیا کے سب سے تیز ترین جہاز کا کامیاب تجربہ

نیویارک (این این آئی) دنیا کی مہنگی ترین گاڑیاں بنانے والی معروف کمپنی رولس رائس نے جدید ترین ٹیکنالوجی سے مزین دنیا کے سب سے تیز ترین الیکٹرک جہاز کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دنیا کے سب سے تیز ترین الیکٹرک جہاز کی تمام تر ٹیکنالوجی کا تجربہ اس جیسے ایک… Continue 23reading گاڑیوں کے بعد اب الیکٹرک جہاز، دنیا کے سب سے تیز ترین جہاز کا کامیاب تجربہ

ماہرین فلکیات نے چھ کہکشائوں کیساتھ بہت بڑا  بلیک ہول دریافت کر لیا، حیرت انگیز انکشافات

datetime 4  اکتوبر‬‮  2020

ماہرین فلکیات نے چھ کہکشائوں کیساتھ بہت بڑا  بلیک ہول دریافت کر لیا، حیرت انگیز انکشافات

کراچی(این این آئی)ماہرین فلکیات نے چھ کہکشائوں کے ساتھ بہت بڑا بلیک ہول دریافت کر لیا ہے جو بگ بینگ کے ایک ارب سال سے بھی کم عرصے بعد اس کی کشش ثقل کے جال میں پھنسا ہوا تھا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق محققین نے دیوقامت بلیک ہول دریافت کرنے کے… Continue 23reading ماہرین فلکیات نے چھ کہکشائوں کیساتھ بہت بڑا  بلیک ہول دریافت کر لیا، حیرت انگیز انکشافات

سمارٹ فون بچوں کی پرورش پر کیااثر ڈالتا ہے؟ آسٹریلیا میں ہونیوالی تحقیق کے حیران کن نتائج سامنے آگئے

datetime 4  اکتوبر‬‮  2020

سمارٹ فون بچوں کی پرورش پر کیااثر ڈالتا ہے؟ آسٹریلیا میں ہونیوالی تحقیق کے حیران کن نتائج سامنے آگئے

کراچی(یواین پی)عام تاثر یہی ہے اور بعض والدین بھی اپنے تئیں پریشان رہتے ہیں کہ شاید ان کے موبائل فون استعمال کرتے رہنے سے ان کے بچوں کے ساتھ رشتے پر منفی اثر پڑ رہا ہے۔تاہم آسٹریلیا میں ہونے والی ایک تحقیق نے اس ‘مفروضے’ کو رد کر دیا ہے۔آسٹریلیا کی گریفتھ یونیورسٹی، جس نے… Continue 23reading سمارٹ فون بچوں کی پرورش پر کیااثر ڈالتا ہے؟ آسٹریلیا میں ہونیوالی تحقیق کے حیران کن نتائج سامنے آگئے

ساڑھے تین ارب روپے مالیت کے ٹوائلٹ کی خلا میں روانگی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2020

ساڑھے تین ارب روپے مالیت کے ٹوائلٹ کی خلا میں روانگی

نیویارک (این این آئی) امریکی خلائی ادارے ناسا نے دو کروڑ 30 لاکھ ڈالر (تقریباً ساڑھے تین ارب روپے) ایک ٹوائلٹ کے لیے فلش کر دیئے۔ ٹائٹینیم دھات سے بنے نئے ٹوائلٹ کو عالمی خلائی مرکز پر ٹیسٹ کے لیے روانہ کیا جائے گا، اسے مستقبل میں چاند پر بھیجے جانے والے مشنز میں بھی… Continue 23reading ساڑھے تین ارب روپے مالیت کے ٹوائلٹ کی خلا میں روانگی

سائنسدانوں کا 15سالہ محنت ‘ ہزاروں دماغی خلیات کو ریکارڈ کرنے والی چپ تیار

datetime 2  اکتوبر‬‮  2020

سائنسدانوں کا 15سالہ محنت ‘ ہزاروں دماغی خلیات کو ریکارڈ کرنے والی چپ تیار

زیورخ (این این آئی) مسلسل 15 برس کی ان تھک محنت کے بعد سوئٹزرلینڈ کے سائنسدانوں نے ایک ایسی چپ بنائی ہے جو نہایت عمدگی اور وضاحت کے ساتھ ہزاروں دماغی خلیات کو ریکارڈ کرسکتی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ای ٹی ایچ نامی ادارے کے ڈاکٹر اینڈریئس ہیئرلیماں اور ان کے ساتھیوں نے تجربہ گاہ… Continue 23reading سائنسدانوں کا 15سالہ محنت ‘ ہزاروں دماغی خلیات کو ریکارڈ کرنے والی چپ تیار

امریکہ کا چاند پر فوجی اڈا تعمیر کرنے کا منصوبہ‘کتنے کھربوں ڈالر خرچ ہونگے؟ جانئے

datetime 2  اکتوبر‬‮  2020

امریکہ کا چاند پر فوجی اڈا تعمیر کرنے کا منصوبہ‘کتنے کھربوں ڈالر خرچ ہونگے؟ جانئے

ورجینیا(این این آئی) امریکا نے دنیا کی پہلی خلائی فوج بنانے کے بعد اب چاند پر فوجی اڈّا تعمیر کرنے کا منصوبہ بھی بنالیا ہے، تاہم یہ نہیں معلوم کہ اس پر کام کب شروع ہوگا اور کب تک مکمل ہوگا۔گزشتہ دنوں امریکی فضائیہ کی ’’انگیج اسپیس کانفرنس‘‘ سے خطاب کرتے ہوئے یو ایس اسپیس… Continue 23reading امریکہ کا چاند پر فوجی اڈا تعمیر کرنے کا منصوبہ‘کتنے کھربوں ڈالر خرچ ہونگے؟ جانئے

سام سنگ نے پاکستان میں اپنے مختلف سمارٹ فونز کی قیمتوں میں زبردست کمی کر دی، پاکستانیوں کو خوش کر دیاا

datetime 30  ستمبر‬‮  2020

سام سنگ نے پاکستان میں اپنے مختلف سمارٹ فونز کی قیمتوں میں زبردست کمی کر دی، پاکستانیوں کو خوش کر دیاا

سلام آباد (این این آئی)سام سنگ نے پاکستان میں اپنے مختلف اسمارٹ فونز کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سام سنگ کی جانب سے مختلف فونز کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا گیا۔سام سنگ کی جانب سے گلیکسی اے 51، گلیکسی اے 11، گلیکسی اے 10… Continue 23reading سام سنگ نے پاکستان میں اپنے مختلف سمارٹ فونز کی قیمتوں میں زبردست کمی کر دی، پاکستانیوں کو خوش کر دیاا

1 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 691