بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

ایمیزون کے سی ای او کی سابق اہلیہ دنیا کی امیر ترین خاتون قرار

datetime 6  ستمبر‬‮  2020

ایمیزون کے سی ای او کی سابق اہلیہ دنیا کی امیر ترین خاتون قرار

نیویارک (این این آئی) میکنزی اسکاٹ نامی ایک خاتون دنیا کی سب سے امیر خاتون بن گئیں،امریکی جریدے لومبرگ کے ذریعہ شائع کردہ انڈیکس کے مطابق میکنزی اسکاٹ نامی ایک خاتون دنیا کی سب سے امیر خواتین کی فہرست میں سرفہرست ہیں۔ اسکاٹ ایمیزون کے سی ای او جیف بیزوس کی سابقہ اہلیہ ہیں ۔… Continue 23reading ایمیزون کے سی ای او کی سابق اہلیہ دنیا کی امیر ترین خاتون قرار

چاند اور مریخ کا ملاپ، منفرد نظارہ کب اور کہاں دیکھا جا سکے گا؟

datetime 4  ستمبر‬‮  2020

چاند اور مریخ کا ملاپ، منفرد نظارہ کب اور کہاں دیکھا جا سکے گا؟

ریاض (این این آئی)آئندہ اتوار کی صبح کو بعض عرب ممالک میں ایک منفرد فلکیاتی نظارہ دیکھا جائے گا۔ یہ منظر چاند اور مریخ کے ایک دوسرے کے آمنے سامنے آنے اور چاند کی وجہ سے مریخ کے چھپ جانے کی شکل میں ہو گا۔ اسے سعودی عرب میں بھی دیکھا جا سکے گا۔عرب ٹی… Continue 23reading چاند اور مریخ کا ملاپ، منفرد نظارہ کب اور کہاں دیکھا جا سکے گا؟

ترکی نے فضاء و خلا ء میں بھی بڑی کامیابی سمیٹ لی 

datetime 4  ستمبر‬‮  2020

ترکی نے فضاء و خلا ء میں بھی بڑی کامیابی سمیٹ لی 

انقرہ (این این آئی )ترکی کی فضائی و خلائی کمپنی تساس نے بتایا ہے کہ ان کے بنائے گئے ایک آق سنگر نامی ڈرون طیارے نے اپنی59ویں تجرباتی پرواز کی ہے اور پروازوں کی کل مدت 230 گھنٹے تھی۔ ڈرون اپنی حالیہ پرواز میں 49 گھنٹے تک فضا میں رہا اور کامیابی سے تجرباتی پرواز… Continue 23reading ترکی نے فضاء و خلا ء میں بھی بڑی کامیابی سمیٹ لی 

سام سنگ نے اپنا سب سے سستا 5G سمارٹ فون متعارف کرا دیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2020

سام سنگ نے اپنا سب سے سستا 5G سمارٹ فون متعارف کرا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف کمپنی سام سنگ نے اپنا سب سے سستا 5G سمارٹ فون گلیکسی اے 42 متعارف کرادیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سام سنگ نے ایک تقریب میں اس فون کو متعارف کرایا اور اسے اب تک کا سب سے سستا 5 جی فون قرار دیا ، فون کی تصاویر اور چند تفصیلات… Continue 23reading سام سنگ نے اپنا سب سے سستا 5G سمارٹ فون متعارف کرا دیا

پی ٹی اے نے ٹنڈر سمیت 5 معروف ایپلی کیشنزبلاک کر دیں

datetime 2  ستمبر‬‮  2020

پی ٹی اے نے ٹنڈر سمیت 5 معروف ایپلی کیشنزبلاک کر دیں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)نے پانچ ڈیٹنگ / لائیو سٹریمنگ ایپلی کیشنزجن میں ٹنڈر(Tinder)، ٹیگڈ (Tagged)، اسکاٹ (Skout)، گرینڈر (Grindr) اور سے ہائے(SayHi) شامل ہیں بلاک کر دی ہیں۔ مذکورہ ایپلی کیشنز کے ذریعہ غیر اخلاقی / غیر مہذب منفی اثرات کو مدنظر رکھتے ہوئے، پی ٹی اے نے… Continue 23reading پی ٹی اے نے ٹنڈر سمیت 5 معروف ایپلی کیشنزبلاک کر دیں

پاکستان میں الیکٹرک بسیں شروع چلیں گی، فواد چوہدری کا اہم اعلان 

datetime 2  ستمبر‬‮  2020

پاکستان میں الیکٹرک بسیں شروع چلیں گی، فواد چوہدری کا اہم اعلان 

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے نجی نیوز ویب سائٹ کی خبر شیئر کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان میں الیکٹرک بسیں شروع چلیں گی۔ اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ چائنیز آٹو موبائل کمپنی سکائی ویل پاکستان میں 50 ملین ڈالر انویسٹ کرے گی، خبر میں فواد چوہدری… Continue 23reading پاکستان میں الیکٹرک بسیں شروع چلیں گی، فواد چوہدری کا اہم اعلان 

سوشل میڈیاکے شوقین سرکاری ملازمین کے مزے ختم  حکومت نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 1  ستمبر‬‮  2020

سوشل میڈیاکے شوقین سرکاری ملازمین کے مزے ختم  حکومت نے بڑا حکم جاری کردیا

لاہور (این این آئی)پنجاب حکومت نے افسران اورملازمین کوسوشل میڈیاپرسرکاری معلومات دینے سے روک دیا۔کوئی بھی سرکاری ملازم میڈیاکوانٹرویوبھی نہیں دے سکتا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ کوئی افسر یا ملازم سوشل میڈیاپرسرکاری معلومات شیئر نہیں کرے گا،کوئی ملازم سوشل میڈیا،الیکٹرانک اورپرنٹ پرسرکاری معلومات نہیں دیسکتا،کوئی بھی سرکاری ملازم… Continue 23reading سوشل میڈیاکے شوقین سرکاری ملازمین کے مزے ختم  حکومت نے بڑا حکم جاری کردیا

پانی، ہوا، دھوپ کے بعد سائنسدانوں کا رات کے وقت بجلی پیدا کرنے والے اینٹی سولر پینلز کا کامیاب تجربہ

datetime 27  اگست‬‮  2020

پانی، ہوا، دھوپ کے بعد سائنسدانوں کا رات کے وقت بجلی پیدا کرنے والے اینٹی سولر پینلز کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سولر سسٹم کے تحت اب رات کو بھی بجلی پیدا ہو سکے گی،پانی، ہوا، دھوپ کے بعد سائنسدانوں نے رات کے وقت بجلی پیدا کرنے والے اینٹی سولر پینلز کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ سولر سسٹم کے تحت بجلی بنانے والے پلانٹس کی زیادہ تر پیداوار صفر ہو… Continue 23reading پانی، ہوا، دھوپ کے بعد سائنسدانوں کا رات کے وقت بجلی پیدا کرنے والے اینٹی سولر پینلز کا کامیاب تجربہ

پاکستان میں بننے والی گاڑیوں کے اسٹینڈرڈزطے  میں جو ٹھان لیتا ہوں کر کے رہتا ہوں، فواد چوہدری کا بڑا اعلان

datetime 25  اگست‬‮  2020

پاکستان میں بننے والی گاڑیوں کے اسٹینڈرڈزطے  میں جو ٹھان لیتا ہوں کر کے رہتا ہوں، فواد چوہدری کا بڑا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں بننے والی گاڑیوں کے اسٹینڈرڈز طے کر لیے گئے ہیں۔فواد چوہدری نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایک ماہ کے اندر ابتدائی اسٹنڈرڈز کابینہ کی منظوری کے لیے… Continue 23reading پاکستان میں بننے والی گاڑیوں کے اسٹینڈرڈزطے  میں جو ٹھان لیتا ہوں کر کے رہتا ہوں، فواد چوہدری کا بڑا اعلان

1 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 691