چینی ہیکرز نے کووڈ19 ویکسین کی ریسرچ چوری کرنے کی کوشش کی، امریکہ کے سنگین الزامات
واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے وزارت انصاف نے کہا ہے کہ چین کے دو شہریوں نے امریکا اور دیگر ممالک میں سیکڑوں کمپنیوں کی جانب سے کی گئی کووڈ-19 ویکسین پر ریسرچ اور مواد کو چوری کرنے کی کوشش کی۔میڈیارپورٹس کے مطابق نیشنل سیکیورٹی کے اسسٹنٹ اٹارنی جنرل جان ڈیمرز کا کہنا تھا کہ 34 سالہ… Continue 23reading چینی ہیکرز نے کووڈ19 ویکسین کی ریسرچ چوری کرنے کی کوشش کی، امریکہ کے سنگین الزامات