امریکی عدالت کا بڑاحکم ٹک ٹاک ڈائون لوڈنگ پر پابندی کا فیصلہ معطل
واشنگٹن( آن لائن )امریکا کی وفاقی عدالت نے شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک کی ڈان لوڈنگ پر پابندی کے امریکی صدر کے فیصلے کو معطل کردیا۔ امریکی دارالحکومت واشنگٹن کے ضلع کولمبیا کی وفاقی عدالت کے جج کارلس نکولس نے ٹک ٹاک کی ڈان لوڈنگ کی فوری پابندی کو معطل کردیا۔مذکورہ جج نے… Continue 23reading امریکی عدالت کا بڑاحکم ٹک ٹاک ڈائون لوڈنگ پر پابندی کا فیصلہ معطل




































