کمپیوٹر کے مسلسل استعمال سے آنکھوں میں ہونیوالے درد کا بہترین علاج

15  ستمبر‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)دن کا زیادہ تر وقت کمپیوٹر استعمال کرنے سے آنکھوں میں شدید تکلیف اور مختلف امراض کے لاحق ہو نے کا خطرہ بڑ ھ جاتاہے تاہم اس اس کا بہت آ سان حل تلاش کر لیا گیا ہے ۔امر یکی ریاست نیکاس یو نیور سٹی کے

سائنسد انوں کے مطابق کمپیوٹر کے استعمال کے دوران ہر 20 منٹ بعد 20 فٹ فاصلے پر رکھی کسی چیز پر نگاہئیں مرکوز رکھنے سے آنکھوں کی تکلیف سے بچا جا سکتاہے کمپیوٹر اسکر ی پر مسلسل نظریں جمے رہنے سے آنکھیں خشک ہو کر بو جھل ہو جاتی ہے جس سے انتہائی تھکن کا احساس پیداہو تا  ہے ۔سائنسدانوں نے مزید واضح کیا کہ آنکھوں کی پلکیں جھپکاتے رہنے اور 20 فٹ فاصلے پر رکھی اشیاکی طرف دیکھنے سے اس تکلیف سے بچا جاسکتا ہے ۔بس 20-20-20 کے نہایت آسان فار مولے پر عمل کرنا ہو گا یعنی 20 منٹ بعد 20 فٹ دور 20 سیکنڈ تک دیکھیں



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…