انسانوں کے بعد دنیا بھر کے کیلوں میں بھی خطرناک وائرس پھیل گیا، پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ
اسلام آباد (این این آئی) دنیا بھر میں کیلے کی فصل کو فنگس جیسی بیماری سے خطرات لاحق ہو گئے ہیں، بڑے پیمانے پر فصل تباہ ہونے سے دنیا میں کیلے کی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔دنیا میں سب سے زیادہ کھایا جانے والا پھل کیلا اس وقت ایک خطرناک وبا کا شکار ہے… Continue 23reading انسانوں کے بعد دنیا بھر کے کیلوں میں بھی خطرناک وائرس پھیل گیا، پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ