جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

گوگل کا کورونا کے خلاف لڑنے والے تمام کارکنان سے اظہار تشکر

datetime 18  اپریل‬‮  2020

گوگل کا کورونا کے خلاف لڑنے والے تمام کارکنان سے اظہار تشکر

نیویارک(این این آئی)معروف سرچ انجن گوگل نے عالمی وبا کورونا سے فرنٹ لائن پر لڑنے والے تمام کارکنان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ا پنا ڈوڈل ان کے نام کردیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ دو ہفتے سے گوگل نے اپنے ڈوڈل کے ذریعے کورونا وائرس کے خلاف جنگ لڑنے والے تمام تر لوگوں کا شکریہ… Continue 23reading گوگل کا کورونا کے خلاف لڑنے والے تمام کارکنان سے اظہار تشکر

16سال سے کم عمر ٹک ٹاک صارفین پر ایپ نے بڑی پابندی لگا دی

datetime 17  اپریل‬‮  2020

16سال سے کم عمر ٹک ٹاک صارفین پر ایپ نے بڑی پابندی لگا دی

بیجنگ(این این آئی)دنیا میں تیزی سے مقبول ہونے والی ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے اپنے 16 سال اور اس سے کم عمر صارفین پر ایک دوسرے کو براہ راست پیغامات بھیجنے پر پابندی عائد کردی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق 60اپریل سے اس ایپ میں نئے حفاظفی اقدامات اٹھائے جارہے ہیں جس کے نتیجے میں بچے… Continue 23reading 16سال سے کم عمر ٹک ٹاک صارفین پر ایپ نے بڑی پابندی لگا دی

افغان خواتین کا حیرت انگیز کارنامہ ، گاڑیوں کے پرزوں سے آکسیجن فراہمی کے آلات تیار

datetime 16  اپریل‬‮  2020

افغان خواتین کا حیرت انگیز کارنامہ ، گاڑیوں کے پرزوں سے آکسیجن فراہمی کے آلات تیار

کابل(این این آئی)افغانستان جیسے غریب اور پسماندہ ملک میں جہاں حکومت کرونا سے نمٹنے کے لیے مزید استپالوں کے قیام کی کوشش کررہی ہے خواتین نے گاڑیوں کے پرزوں سے کم لاگت کے تحت مریضوں کو آکسیجن فراہم کرنے کیلیے آلات کی تیاری شروع کی ہے۔ غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق سانس لینے کے… Continue 23reading افغان خواتین کا حیرت انگیز کارنامہ ، گاڑیوں کے پرزوں سے آکسیجن فراہمی کے آلات تیار

گوگل کا کورونا کیخلاف لڑنے والے شِپنگ کارکنان سے اظہارِ تشکر

datetime 15  اپریل‬‮  2020

گوگل کا کورونا کیخلاف لڑنے والے شِپنگ کارکنان سے اظہارِ تشکر

نیویارک(این این آئی)معروف سرچ انجن گوگل نے اپنا ڈوڈل دنیا بھر میں کورونا وائرس سے لڑتے پیکیجنگ ، شپنگ اور ترسیل کے کارکنان کے نام کردیا، اپنے ڈوڈل میں گوگل نے تمام کارکنان کا شکریہ ادا کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق گوگل نے اپنے ڈوڈل کے ذریعے کورونا وائرس کے خلاف جنگ لڑنے والے تمام تر… Continue 23reading گوگل کا کورونا کیخلاف لڑنے والے شِپنگ کارکنان سے اظہارِ تشکر

کرونا کی وبا نے سائبر حملوں میں اضافہ کردیا، مارچ میں کتنی ویب سائٹس کو ہیک کرنے کی کوشش کی گئی؟آئی کین کی رپورٹ جاری

datetime 15  اپریل‬‮  2020

کرونا کی وبا نے سائبر حملوں میں اضافہ کردیا، مارچ میں کتنی ویب سائٹس کو ہیک کرنے کی کوشش کی گئی؟آئی کین کی رپورٹ جاری

واشنگٹن (این این آئی)انٹرنیٹ پر ویب سائٹس پرنظر رکھنے والے بین الاقوامی ادارے آئی کین نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ کرونا کی وبا نے سائبر حملوں میں اضافہ کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس ادارے کی طرف سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مارچ 2020 کے دوران سائبرحملوں میں کئی گنا اضافہ… Continue 23reading کرونا کی وبا نے سائبر حملوں میں اضافہ کردیا، مارچ میں کتنی ویب سائٹس کو ہیک کرنے کی کوشش کی گئی؟آئی کین کی رپورٹ جاری

کورونا وائرس لاش سے زندہ انسان میں منتقل پہلا کیس سامنے آگیا، سنسنی خیز انکشافات

datetime 15  اپریل‬‮  2020

کورونا وائرس لاش سے زندہ انسان میں منتقل پہلا کیس سامنے آگیا، سنسنی خیز انکشافات

اسلام آبا(مانیٹرنگ ڈیسک) چینی اور تھائی لینڈ کے سائنسدانوں کی جانب سے کورونا وائرس لاش سے زندہ انسان میں منتقل ہونے کا کیس دریافت کرنے کا دعویٰ سامنے آگیا،جریدے جرنل آف فارنسک اینڈ لیگل میڈیسین میں شائع خط میں سائنسدانوں نے بتایا کہ یہ نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کا ایسا… Continue 23reading کورونا وائرس لاش سے زندہ انسان میں منتقل پہلا کیس سامنے آگیا، سنسنی خیز انکشافات

گوگل کا ڈوڈل کورونا سے لڑتے پبلک ٹرانسپورٹرز کے نام

datetime 14  اپریل‬‮  2020

گوگل کا ڈوڈل کورونا سے لڑتے پبلک ٹرانسپورٹرز کے نام

نیویارک(این این آئی)معروف سرچ انجن گوگل نے اپنا ڈوڈل دنیا بھر میں کرونا وائرس سے لڑتے پبلک ٹرانسپورٹرز کے نام کردیا، اپنے ڈوڈل میں گوگل نے پبلک ٹرانسپورٹرز کا شکریہ ادا کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق گوگل کے ڈوڈل پر گوگل کے آخری حروف یعنی ای ایک منی بس میں بیٹھا ہے اور اس کے لیے… Continue 23reading گوگل کا ڈوڈل کورونا سے لڑتے پبلک ٹرانسپورٹرز کے نام

پاکستان انجینئرنگ کونسل نے 5اقسام کے وینٹی لیٹرز تیار کرنا شروع کردئیے،8 ڈیزائنز منظوری کیلئے ارسال

datetime 14  اپریل‬‮  2020

پاکستان انجینئرنگ کونسل نے 5اقسام کے وینٹی لیٹرز تیار کرنا شروع کردئیے،8 ڈیزائنز منظوری کیلئے ارسال

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان انجینئرنگ کونسل نے پانچ اقسام کے وینٹی لیٹرز تیار کرنا شروع کر دیئے ،وینٹی لیٹرز کے 8 ڈیزائنز منظوری کیلئے بھجوا دئیے گئے ۔ منگل کو تیار کردہ وینٹی لیٹرز کے کلینکل ٹرائلز جاری ہیں، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نسٹ اور ڈریپ 36 گھنٹوں میں ٹیسٹنگ کٹس پر حتمی فیصلہ… Continue 23reading پاکستان انجینئرنگ کونسل نے 5اقسام کے وینٹی لیٹرز تیار کرنا شروع کردئیے،8 ڈیزائنز منظوری کیلئے ارسال

کورونا کی روک تھام اور کنٹرول کیلئے مفت آن لائن کورس کا آغاز

datetime 14  اپریل‬‮  2020

کورونا کی روک تھام اور کنٹرول کیلئے مفت آن لائن کورس کا آغاز

لاہور (این این آئی)پنجاب اسکلز ڈویلپمنٹ فنڈ (پی ایس ڈی ایف) اور آن لائن مائیکرو لرننگ پلیٹ فارم جی ناؤ بی کے تعاون سے پاکستان میں کورونا وائرس کی روک تھام اور کنٹرول سے متعلق ایک مختصر آن لائن کورس شروع کیا گیا ہے۔کورونا وائرس کی روک تھام اور کنٹرول کیلئے آغاز کیے جانے والے… Continue 23reading کورونا کی روک تھام اور کنٹرول کیلئے مفت آن لائن کورس کا آغاز

Page 75 of 687
1 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 687