فیس بک نے اینیمیٹڈ تصاویر شیئر کرنیوالی کمپنی خرید لی
نیویار ک (این این آئی)سماجی رابطوں کے مقبول ترین پلیٹ فارم فیس بک نے اینیمیٹڈ تصاویر شیئر کرنے والی معروف کمپنی گفی کو خرید لیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فیس بک کی جانب سے اینیمیٹڈ کمپنی گفی کو 400 ملین یعنی 40 کروڑ ڈالرز کے عوض خریدا گیا ہے اس ضمن میں فیس بک… Continue 23reading فیس بک نے اینیمیٹڈ تصاویر شیئر کرنیوالی کمپنی خرید لی