منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں 2020ء کا پہلا سورج گرہن، ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کر دی

datetime 19  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جہانیاں(آن لائن)پاکستان سمیت دنیا بھرمیںرواں برس2020ء کا پہلا سورج گرہن کل 21 جون اتوار کو لگے گاجسے پاکستان سمیت یورپ کے جنوب مشرق، براعظم ایشیا، شمالی آسٹریلیا، براعظم افریقہ، انڈونیشیا، بحر الکاہل اور پیسفک کے ملکوں میں دیکھا جاسکے گا۔سورج گرہن

پاکستانی وقت کے مطابق صبح پونے نو بجے لگے گا اور 9بجکر 48 منٹ پر سورج کو مکمل گرہن لگنا شروع ہوگا جبکہ 11 بجکر 40 منٹ پر یہ اپنے عروج پرہوگا جو 2بج کر 30منٹ پرختم ہوگا۔سورج گرہن کا  آغاز سے اختتام تک مکمل دورانیہ6 گھنٹے12 منٹ پر محیط ہوگا۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…