بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

پی ڈی ایم اے کا پنجاب میں بارش اور برف باری کا الرٹ

datetime 7  فروری‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی) پرونشل ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے بارش اور برف باری کا الرٹ جاری کردیا گیا،

اس کے علاوہ مری، گلیات اورگردونواح میں برف اری اوربارش کاامکان ہے۔پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق 8 سے 10 فروری تک پنجاب کے بالائی علاقوں میں بارش وبرف باری کا امکان ہے۔اس کے علاوہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بھی بارش کا امکان ہے، الرٹ کے مطابق 9 سے 10 فروری مری، گلیات اورگردونواح میں برف باری اور بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کی جانب سے پنجاب کے جنوبی اضلاع میں بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کی گئی ہے،راولپنڈی، اٹک، جہلم، سرگودھا، میانوالی، بھکر، لیہ، ڈیرہ غازی خان، جھنگ، نورپور تھل، گجرات، گوجرانوالہ،حافظ آباد، منڈی بہائوالدین اور سیالکوٹ میں بھی بارش کا امکان ہے۔ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے ہدایات جاری کی ہیں کہ ایمرجنسی کنٹرول رومز میں اسٹاف کو 24 گھنٹے الرٹ رکھا جائے، ریسکیو1122کی ڈائزاسٹر رسپانس ٹیموں کو ہائی الرٹ رکھا جائے۔

انہوں نے اپیل کی ہے کہ شہری خراب موسم میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں، مری میں سیاح احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور ہدایات پر لازمی عمل کریں۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…