ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

بڑا اعلان معلومات فراہم کرنے پر 50 ہزار ڈالر انعام مقرر

datetime 7  فروری‬‮  2026 |

واشنگٹن (این این آئی )امریکی حکام نے کسی بھی ایسی معلومات کے بدلے 50 ہزار امریکی ڈالر کے انعام کا اعلان کیا ہے جو ایک لاپتہ خاتون تک لے جائے۔

اس خاتون کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ ایک ممتاز اینکر کی والدہ ہیں۔ ایف بی آئی نے بتایا کہ لاپتہ خاتون کا نام نینسی گتھری ہے جو مشہور امریکی اینکر ساوانا گتھری کی والدہ ہیں۔ پولیس کا خیال ہے کہ واضح اغوا کے بعد وہ اب بھی قید ہو سکتی ہیں۔ساوانا گتھری امریکی چینل کی شریک میزبان کے طور پر جانی جاتی ہیں۔ انہوں نے اپنے بہن بھائیوں کے ہمراہ ہر ایک سے اپنی والدہ کے بارے میں کوئی بھی معلومات فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کی والدہ کو ان کے گھر سے اغوا کیا گیا ہے۔وائٹ ہاس نے ایک پوسٹ شیئر کی جس میں کہا گیا کہ ساوانا گتھری کی والدہ نینسی گتھری کی تلاش اب بھی جاری ہے ۔ حکام عوام سے مدد کی درخواست کر رہے ہیں۔ براہ کرم جس کے پاس بھی معلومات ہوں وہ ایمرجنسی نمبر پر رابطہ کرے۔ ایریزونا کے حکام نے اتوار کو تصدیق کی کہ وہ ساوانا گتھری کی والدہ کی تلاش کر رہے ہیں جبکہ جرم کے اشارے ملنے کا شبہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…