معیشت کی بدحالی کے باوجود برآمدات کے بجائے درآمدات میں اضافہ صرف 6مہینوں میں کتنی مالیت کے سمارٹ فون منگوائے گئے؟جانئے
کراچی(این این آئی)معیشت کی بدحالی کے باوجود برآمدات کے بجائے درآمدات میں اضافہ دیکھا جارہاہے،گزشتہ 6 ماہ کے دوران 96 ارب روپے کے اسمارٹ فون درآمد کیے ہیں جو ماضی کے مقابلے میں 105 فیصد زیادہ ہے۔ ایف بی آر کے اعدادوشمار کے مطابق اسمارٹ فون کی درآمد میں 105 فیصد اضافہ ہوا اور مجموعی… Continue 23reading معیشت کی بدحالی کے باوجود برآمدات کے بجائے درآمدات میں اضافہ صرف 6مہینوں میں کتنی مالیت کے سمارٹ فون منگوائے گئے؟جانئے