واٹس ایپ کے صارفین کی تعدادکتنےسوارب تک پہنچ گئی
نیویارک(این این آئی) معروف میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کے سربراہ نے ایک انٹرویومیں بتایا ہے کہ واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کی تعداد دو ارب ہوچکی ہے۔ایک برس قبل یہ تعداد ڈیڑھ ارب تھی۔ تاہم فیسبک ایپ کے مقابلے میں اب بھی یہ 50کروڑ کم ہے۔ انٹرویو میں واٹس ایپ کے سربراہ وِل کیتھ… Continue 23reading واٹس ایپ کے صارفین کی تعدادکتنےسوارب تک پہنچ گئی