جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

سائبر کرمنلز نے شہریوں کو بلیک میل کرنے کا نیا طریقہ نکال لیا

datetime 10  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کا کہنا ہے کہ سائبر کرمنلز نے سادہ لوح شہریوں کو بلیک میل کرنے کا نیا طریقہ نکال لیا ہے لہذا شہری کسی بھی مشکل سے بچنے کے لیے احتیاط کریں۔کورونا علاج اور احساس کیش پروگرام کے تناظر میں سائبر کرمنلز سرگرم ہو گئے ہیں

اور نت نئے طریقوں سے لوگوں کو بے وقوف بنا کر رقم بٹور رہے ہیں۔ایف آئی اے کے سائبر کرائم سرکل کے مطابق سائبر کرمنلز شہریوں سے رابطہ کر کے ایس ایم ایس کوڈ مانگتیہیں جو درحقیقت واٹس اپ ویری فکیشن ایس ایم ایس ہوتا ہے۔سائبرکرائم سرکل کا کہنا ہے کہ کرمنلز متاثرہ شخص کیکو نٹیکٹس سے رابطہ کر کے ایزی پیسہ مانگتے ہیں۔سائبرکرائم سرکل کے مطابق چنددنوں میں اس طرح کیکیس میں 10 فیصد اضافہ ہوا ہے، گروہ کے زیادہ تر ٹارگٹ افراد مڈل کلاس گھرانیسیتعلق رکھتے ہیں۔اس حوالے سے ایف آئی اے نے الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہری اپنا کسی قسم کا کوڈ کسی کو نہ دیں، شہری بلیک میلنگ سے بچنے کے لیے کسی نامعلوم شخص کو کوڈ نہ بتائیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…