گوگل، فیس بک اور ٹوئٹر کورونا وائرس پر افواہوں کی روک تھام کیلئے سرگرم ،سوشل میڈیا پر کس چیز کا آغاز کر دیا گیا ؟ جانئے
نیویارک(این این آئی)گوگل، فیس بک اور ٹوئٹر نے کورونا وائرس کے حوالے سے غلط اطلاعات کے پھیلاؤ کی روک تھام کے ساتھ صارفین کو مددگار اور مستند ذرائع سے تفصیلات کی فراہم کے لیے مختلف اقدامات کرنا شروع کردیئے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فیس بک کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ وہ… Continue 23reading گوگل، فیس بک اور ٹوئٹر کورونا وائرس پر افواہوں کی روک تھام کیلئے سرگرم ،سوشل میڈیا پر کس چیز کا آغاز کر دیا گیا ؟ جانئے