منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ٹک ٹاک کا جنون، موٹر سائیکل رائیڈرز موت سے کھیلنے لگ گئے

datetime 4  جنوری‬‮  2020

ٹک ٹاک کا جنون، موٹر سائیکل رائیڈرز موت سے کھیلنے لگ گئے

کراچی(این این آئی) ٹک ٹاک کے جنون میں نوجوان موت سے بھی کھیلنے لگے ہیں، کراچی میں یہ جنون موٹر سائیکل رائیڈرز کو حوالات تک لے گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی تیموریہ پولیس نے ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 4 موٹر سائیکل رائیڈرز کو گرفتار کر لیا ہے۔پولیس کے مطابق گرفتار افراد… Continue 23reading ٹک ٹاک کا جنون، موٹر سائیکل رائیڈرز موت سے کھیلنے لگ گئے

زیادہ ٹک ٹاک ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے والے ممالک میں  پاکستان بھی شامل،ٹاپ فائیو ممالک کی فہرست جاری

datetime 4  جنوری‬‮  2020

زیادہ ٹک ٹاک ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے والے ممالک میں  پاکستان بھی شامل،ٹاپ فائیو ممالک کی فہرست جاری

اسلام آباد (این این آئی)زیادہ ٹک ٹاک ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے والے ممالک میں پاکستان بھی شامل ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک ایپ کو دنیا کی مقبول ترین ایپس میں سے ایک سمجھا جاتا ہے جو دنیا بھر میں ویڈیوز وائرل کرنے کا ایک ذریعہ بھی ہے۔اس ایپ کے ذریعے صارفین لپ سنک کرکے… Continue 23reading زیادہ ٹک ٹاک ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے والے ممالک میں  پاکستان بھی شامل،ٹاپ فائیو ممالک کی فہرست جاری

یہ ہے نیا پاکستان؟ایف آئی اے عملے نے کھانسنے پر پاکستانی سائنسدان کا پاسپورٹ پھاڑ دیا

datetime 4  جنوری‬‮  2020

یہ ہے نیا پاکستان؟ایف آئی اے عملے نے کھانسنے پر پاکستانی سائنسدان کا پاسپورٹ پھاڑ دیا

ملتان(این این آئی)ملتان میں ایئر پورٹ پر امیگریشن کائونٹر پر عملے نے کھانسنے پر پاکستانی سائنس دان کا پاسپورٹ پھاڑ دیا۔تفصیلات کے مطابق ملتان ایئر پورٹ پر امیگریشن کاؤنٹر پر نوجوان سائنس دان ڈاکٹر فیصل کو ڈیوٹی عملے کی شان میں گستاخی کی بھاری سزا بھگتنی پڑی۔ کھانستے وقت منہ پر ہاتھ کیوں نہیں رکھا،… Continue 23reading یہ ہے نیا پاکستان؟ایف آئی اے عملے نے کھانسنے پر پاکستانی سائنسدان کا پاسپورٹ پھاڑ دیا

امریکا نے قاسم سلیمانی پر حملے کیلئے دنیا کا مہلک ترین ریپئر ڈرون استعمال کیا،جانتے ہیں ڈرون کہاں سے کنٹرول کیا گیا؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 4  جنوری‬‮  2020

امریکا نے قاسم سلیمانی پر حملے کیلئے دنیا کا مہلک ترین ریپئر ڈرون استعمال کیا،جانتے ہیں ڈرون کہاں سے کنٹرول کیا گیا؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایرانی جنرل قاسم سلیمانی پر حملےکیلئے ’’ریپئر ڈرون ایم کیو نائن‘‘ کا استعمال ،میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ ڈرون انٹیلی جنس معلومات جمع کرنے، کم وقت میں ہدف کو نشانہ بنانے، طویل فاصلے تک مار کرنے، کئی اقسام کے میزائل اور بم لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس ڈرون طیارے کو امریکی… Continue 23reading امریکا نے قاسم سلیمانی پر حملے کیلئے دنیا کا مہلک ترین ریپئر ڈرون استعمال کیا،جانتے ہیں ڈرون کہاں سے کنٹرول کیا گیا؟تفصیلات سامنے آگئیں

سب سے بڑا خلائی مشن ناکام ہونے کے بعد بھارت کا ایک مرتبہ پھر چاند کی سطح پر خلائی مشن اتارنے کا فیصلہ

datetime 2  جنوری‬‮  2020

سب سے بڑا خلائی مشن ناکام ہونے کے بعد بھارت کا ایک مرتبہ پھر چاند کی سطح پر خلائی مشن اتارنے کا فیصلہ

نئی دہلی (این این آئی)بھارت نے ایک مرتبہ پھر چاند کی سطح پر خلائی مشن اتارنے کا ارادہ کیا ہے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت کے خلائی ادارے اِسرو کی تاریخ میں چندریان دوئم اب تک کا سب سے بڑا خلائی مشن تھا۔ اس کی ناکامی بھارتی خلائی ادارے کے لیے ایک بڑا دھچکا… Continue 23reading سب سے بڑا خلائی مشن ناکام ہونے کے بعد بھارت کا ایک مرتبہ پھر چاند کی سطح پر خلائی مشن اتارنے کا فیصلہ

بھارت نے ناکامی سے سبق نہ سیکھا ، ایک مرتبہ پھر چاند کی سطح پر خلائی مشن اتارنے کا فیصلہ

datetime 2  جنوری‬‮  2020

بھارت نے ناکامی سے سبق نہ سیکھا ، ایک مرتبہ پھر چاند کی سطح پر خلائی مشن اتارنے کا فیصلہ

نئی دہلی (این این آئی )بھارت نے ایک مرتبہ پھر چاند کی سطح پر خلائی مشن اتارنے کا ارادہ کیا ہے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت کے خلائی ادارے اِسرو کی تاریخ میں چندریان دوئم اب تک کا سب سے بڑا خلائی مشن تھا۔ اس کی ناکامی بھارتی خلائی ادارے کے لیے ایک بڑا… Continue 23reading بھارت نے ناکامی سے سبق نہ سیکھا ، ایک مرتبہ پھر چاند کی سطح پر خلائی مشن اتارنے کا فیصلہ

نئے سال میں2سورج اورکتنےچاند گرہن ہوں گے؟ محکمہ موسمیات اور ماہرین ارضیات کونسا خدشہ ظاہر کر دیا 

datetime 1  جنوری‬‮  2020

نئے سال میں2سورج اورکتنےچاند گرہن ہوں گے؟ محکمہ موسمیات اور ماہرین ارضیات کونسا خدشہ ظاہر کر دیا 

لاہور(این این آئی) محکمہ موسمیات اور ماہرین ارضیات نے نئے سال2020کے حوالے سے پیش گوئیاں کی ہیں کے مطابق نئے سال میں2سورج اور4چاند گرہن ہوں گے پاکستان میڑیالوجیکل ڈیپارٹمنٹ کے اعدادوشمارکے نئے سال میں2سورج اور4چاند گرہن ہوں گے۔ 2020 میں 10 اور 11 جنوری کی درمیانی شب پہلا چاندگرہن ہوگا جسے پاکستان میں دیکھاجاسکے گا،… Continue 23reading نئے سال میں2سورج اورکتنےچاند گرہن ہوں گے؟ محکمہ موسمیات اور ماہرین ارضیات کونسا خدشہ ظاہر کر دیا 

کس ملک کی فوج نے سرکاری موبائل میں ٹک ٹاک ایپ پر پابندی عائد کردی

datetime 1  جنوری‬‮  2020

کس ملک کی فوج نے سرکاری موبائل میں ٹک ٹاک ایپ پر پابندی عائد کردی

واشنگٹن (این این آئی)امریکی فوج نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر دفاتر میں استعمال ہونے والے موبائل میں مشہور ایپ ٹک ٹاک کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی فوج کی ترجمان لیفٹننٹ کرنل روبن اوشوا نے ٹک ٹاک پر پابندی کے حوالے سے کہا کہ یہ سائبر خطرات… Continue 23reading کس ملک کی فوج نے سرکاری موبائل میں ٹک ٹاک ایپ پر پابندی عائد کردی

سال 2020 کا پہلا چاند گرہن جنوری کی کس تاریخ کو ہو گا،محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

datetime 31  دسمبر‬‮  2019

سال 2020 کا پہلا چاند گرہن جنوری کی کس تاریخ کو ہو گا،محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

کراچی(این این آئی)نئے سال کا پہلا چاند گرہن 10 اور11 جنوری کی درمیانی رات ہوگا اور پاکستان میں بھی نظر آئے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق سال 2020 کا پہلاچاند گرہن 10 اور11 جنوری کی درمیانی رات ہوگا۔ یہ چاند گرہن پاکستان میں بھی نظر آئے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق چاند گرہن رات 10 بجکر 8… Continue 23reading سال 2020 کا پہلا چاند گرہن جنوری کی کس تاریخ کو ہو گا،محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

Page 90 of 686
1 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 686