بہتری ماحولیات کو محفوظ بنانے کی کوششوں میں پہلی اور نادر کامیابی زمین کے گرد موجود اوزون کی تہہ میں بہتری آنا شروع

28  مارچ‬‮  2020

نیویارک(این این آئی )زمین کے گرد موجود اوزون کی تہہ میں بہتری آنا شروع ہو گئی، اوزون کی تہہ ماحولیاتی آلودگی اور عالمی درجہ حرارت میں اضافے کے باعث پریشان کن حد تک کمزور ہو گئی تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق سائنسدانوں کا کہنا تھا کہ اوزون کی تہہ میں بہتری ماحولیات کو محفوظ بنانے کی کوششوں میں اپنی نوعیت کی پہلی اور نادر کامیابی ہے۔

اوزون کی تہہ مسلسل بحال ہو رہی ہے اور اس کے 100فیصد ٹھیک ہونے کا قوی امکان ہے۔ایک نامور سائنسی مطالعے میں کہا گیا ہے کہ اوزون میں بہتری اس بات کی عکاس ہے کہ مربوط عالمی ایکشن سے ماحولیاتی تباہی کا عمل الٹایا جا سکتا ہے۔اوزون ایسی تہہ ہے جو سورج کی مقناطیسی تابکاری سے زمین کو محفوظ بناتی ہے، اوزون کے بغیر زمین پر کوئی بھی جاندار زندہ نہیں رہ سکتا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…