پاکستانی مارکیٹوں میں کورونا کی غیر تصدیق شدہ کٹس کی باز گشت فواد چوہدری نے این ڈی ایم اے اورصوبائی حکومتوں کو تنبیہ کردی

31  مارچ‬‮  2020

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی مارکیٹوں میں کورونا کی غیر تصدیق شدہ کٹس کی باز گشت پر وفاقی وزیر برائے سائنس ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے این ڈی ایم اے صوبائی حکومتوں کو تنبیہ کر دی ۔ ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ صوبائی حکومتوں اور این ڈی ایم اے کو وارننگ دینا چاہتا ہوں،

کرونا وائرس کی غیر تصدیق شدہ ٹیسٹک کٹس کی بھرمار ہو رہی ہے۔فواد چوہدری نے کہاکہ اگربیمارمریض کو ٹیسٹ صحتمند ظاہر کر دے گا تو اس کا مطلب کئی جانوں کو خطرے میں ڈالنا ہے۔ انہوںنے کہاکہ .جب تک DRAP پاکستان کی اپنی کٹس کی تصدیق کرتا ہے آپ امپورٹ کریں تاہم صرف تصدیق شدہ کٹس۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…