اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

کرونا وائرس کی وبا میں آن لائن انڈر ورلڈ بھی سرگرم ، ہیکر میل کےمیلز ذریعے صارفین کو کیا چیز بھیج رہے ہیں جو آپ کیلئے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے؟انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نےخبردار کر دیا

datetime 3  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)کرونا وائرس کی وبا میں آن لائن انڈر ورلڈ بھی سرگرم ،انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے انیٹرنیٹ صارفین کو خبردار کر دیا ۔ این آئی ٹی بی کے مطابق ہیکرز کورونا وائرس کے باعث وسیع پیمانے پر آن لائن سرگرمیوں کا غلط فائدہ اٹھا رہے ہیں ،صارفین کو کورونا وائرس سے جنگ کیلئے ملک گیر فوج کی تعیناتی کی ای میل بھیج رہے ہیں ،ہیکرز میل کے ذریعے صارفین کو مول ویئر بھیج رہے ہیں ، بیان کے مطابق آن لائن صارفین سائبر سیکیورٹی کے بہتر اقدامات کر لیں ،غیر متعلقہ افراد کی ای میلز لنکس نہ کھولے جائیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…