جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

زونگ نے پاکستان میں پہلی5Gویڈیو کال کا کامیاب تجربہ کیا

datetime 7  جنوری‬‮  2020

زونگ نے پاکستان میں پہلی5Gویڈیو کال کا کامیاب تجربہ کیا

اسلام آباد(پ ر )پاکستان کی معروف ٹیلی مواصلات کی کمپنی، زونگ نے آج جنوب ایشیائی ممالک کی پہلی آفیشل 5Gویڈیو کال کا کامیاب تجربہ کیا اور ناقابل یقین 1.5جی بی فی سیکنڈ کی سپیڈ حاصل کی۔ اس موثر ٹیسٹ نے جہاں تیز رفتار انٹرنیٹ کی صلاحیت کا لوہا منوایا جو پاکستان کے ڈیجیٹل مستقبل کی… Continue 23reading زونگ نے پاکستان میں پہلی5Gویڈیو کال کا کامیاب تجربہ کیا

کار بنانے والی معروف کمپنی کو پاکستان میں فیکٹری لگانے کی پیشکش کر دی گئی، فیکٹری لگانے کے بعد کیا سہولت دی جائے گی؟

datetime 6  جنوری‬‮  2020

کار بنانے والی معروف کمپنی کو پاکستان میں فیکٹری لگانے کی پیشکش کر دی گئی، فیکٹری لگانے کے بعد کیا سہولت دی جائے گی؟

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے امریکا کی کار بنانے والی نامور کمپنی ٹیسلا کے مالک ایلن مسک کو پاکستان میں فیکٹری لگانے کی پیشکش کی ہے۔فواد چوہدری کی جانب سے یہ دعوت اس وقت دی گئی جب گاڑیاں بنانے والی کمپنی کی جانب سے اعلان کیا گیا… Continue 23reading کار بنانے والی معروف کمپنی کو پاکستان میں فیکٹری لگانے کی پیشکش کر دی گئی، فیکٹری لگانے کے بعد کیا سہولت دی جائے گی؟

رواں سال 2020 ء  کا پہلا جزوی چاند گرہن کب ہوگا؟مڈائریکٹر اسپا نے بتا دیا

datetime 6  جنوری‬‮  2020

رواں سال 2020 ء  کا پہلا جزوی چاند گرہن کب ہوگا؟مڈائریکٹر اسپا نے بتا دیا

اسلام آباد (این این آئی)رواں سال 2020 ء  کا پہلا جزوی چاند گرہن 10 اور 11 جنوری کی درمیانی شب کو ہوگا۔ڈائریکٹر اسپا ڈاکٹر جاوید اقبال کے مطابق چاند گرہن پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں دیکھا جا سکے گاجبکہ چاند گرہن رات 10 بج کر 7 منٹ پر شروع ہوگا۔ڈاکٹر جاوید اقبال کا… Continue 23reading رواں سال 2020 ء  کا پہلا جزوی چاند گرہن کب ہوگا؟مڈائریکٹر اسپا نے بتا دیا

بانی متحدہ کی انڈیا سے اپیل، سر شرم سے جھک گیا وفاق سے سخت مایوسی ، بلاول کی پیشکش پر خالد مقبول صدیقی نے اہم اعلان کر دیا

datetime 6  جنوری‬‮  2020

بانی متحدہ کی انڈیا سے اپیل، سر شرم سے جھک گیا وفاق سے سخت مایوسی ، بلاول کی پیشکش پر خالد مقبول صدیقی نے اہم اعلان کر دیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں ایم کیو ایم کے کنوینیئر وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی خالد مقبول صدیقی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے سابق قائد کی جانب سے بارت میں سیاسی پناہ کی درخواست پر پوری قوم کا سر شرم سے جھکا ہے ، وفاق سے سخت مایوس ہیں… Continue 23reading بانی متحدہ کی انڈیا سے اپیل، سر شرم سے جھک گیا وفاق سے سخت مایوسی ، بلاول کی پیشکش پر خالد مقبول صدیقی نے اہم اعلان کر دیا

شدید برفباری اور بارش کی وجہ سے ہزاروں فون خاموش ہو گئے، ملک کے اہم حصہ کا رابطہ منقطع

datetime 5  جنوری‬‮  2020

شدید برفباری اور بارش کی وجہ سے ہزاروں فون خاموش ہو گئے، ملک کے اہم حصہ کا رابطہ منقطع

وانا(این این آئی)جنوبی وزیرستان وانا میں شدید برفباری اور بارش کی وجہ سے ہزاروں لینڈلائن فون نمبر ز بیٹھ گئے جبکہ ساتھ ساتھ اکثروں دوردراز علاقوں میں بجلی کی ترسیل منقطح ہوگئی،ضلعی انتظامیہ اور محکمہ پی ٹی سی ایل حکام اور محکمہ ٹیسکو حکام خاموش تماشائی بن کر بیٹھی ہے کوئی پوچھنے والا نہیں۔ علاقہ… Continue 23reading شدید برفباری اور بارش کی وجہ سے ہزاروں فون خاموش ہو گئے، ملک کے اہم حصہ کا رابطہ منقطع

ایرانی ہیکرز نے امریکی حکومتی ایجنسی کی ویب سائٹ ہیک کرلی ،سائٹ پر ایرانی پرچم لگاکر ٹرمپ کیلئے کیا پیغام لکھ دیا؟پڑھئے تفصیلات

datetime 5  جنوری‬‮  2020

ایرانی ہیکرز نے امریکی حکومتی ایجنسی کی ویب سائٹ ہیک کرلی ،سائٹ پر ایرانی پرچم لگاکر ٹرمپ کیلئے کیا پیغام لکھ دیا؟پڑھئے تفصیلات

واشنگٹن(این این آئی)امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی حکومتی ایجنسی کی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی کی فیڈرل ڈیپوزیٹری لائبریری پروگرام کی ویب سائٹ کو ہیک کیا گیا اور ہیکرزنے ویب سائٹ پرآیت اللہ خامنہ ای کی تصویراور ایرانی پرچم لگا دیا ہے۔امریکی میڈیا… Continue 23reading ایرانی ہیکرز نے امریکی حکومتی ایجنسی کی ویب سائٹ ہیک کرلی ،سائٹ پر ایرانی پرچم لگاکر ٹرمپ کیلئے کیا پیغام لکھ دیا؟پڑھئے تفصیلات

ٹک ٹاک کا جنون، موٹر سائیکل رائیڈرز موت سے کھیلنے لگ گئے

datetime 4  جنوری‬‮  2020

ٹک ٹاک کا جنون، موٹر سائیکل رائیڈرز موت سے کھیلنے لگ گئے

کراچی(این این آئی) ٹک ٹاک کے جنون میں نوجوان موت سے بھی کھیلنے لگے ہیں، کراچی میں یہ جنون موٹر سائیکل رائیڈرز کو حوالات تک لے گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی تیموریہ پولیس نے ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 4 موٹر سائیکل رائیڈرز کو گرفتار کر لیا ہے۔پولیس کے مطابق گرفتار افراد… Continue 23reading ٹک ٹاک کا جنون، موٹر سائیکل رائیڈرز موت سے کھیلنے لگ گئے

زیادہ ٹک ٹاک ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے والے ممالک میں  پاکستان بھی شامل،ٹاپ فائیو ممالک کی فہرست جاری

datetime 4  جنوری‬‮  2020

زیادہ ٹک ٹاک ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے والے ممالک میں  پاکستان بھی شامل،ٹاپ فائیو ممالک کی فہرست جاری

اسلام آباد (این این آئی)زیادہ ٹک ٹاک ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے والے ممالک میں پاکستان بھی شامل ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک ایپ کو دنیا کی مقبول ترین ایپس میں سے ایک سمجھا جاتا ہے جو دنیا بھر میں ویڈیوز وائرل کرنے کا ایک ذریعہ بھی ہے۔اس ایپ کے ذریعے صارفین لپ سنک کرکے… Continue 23reading زیادہ ٹک ٹاک ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے والے ممالک میں  پاکستان بھی شامل،ٹاپ فائیو ممالک کی فہرست جاری

یہ ہے نیا پاکستان؟ایف آئی اے عملے نے کھانسنے پر پاکستانی سائنسدان کا پاسپورٹ پھاڑ دیا

datetime 4  جنوری‬‮  2020

یہ ہے نیا پاکستان؟ایف آئی اے عملے نے کھانسنے پر پاکستانی سائنسدان کا پاسپورٹ پھاڑ دیا

ملتان(این این آئی)ملتان میں ایئر پورٹ پر امیگریشن کائونٹر پر عملے نے کھانسنے پر پاکستانی سائنس دان کا پاسپورٹ پھاڑ دیا۔تفصیلات کے مطابق ملتان ایئر پورٹ پر امیگریشن کاؤنٹر پر نوجوان سائنس دان ڈاکٹر فیصل کو ڈیوٹی عملے کی شان میں گستاخی کی بھاری سزا بھگتنی پڑی۔ کھانستے وقت منہ پر ہاتھ کیوں نہیں رکھا،… Continue 23reading یہ ہے نیا پاکستان؟ایف آئی اے عملے نے کھانسنے پر پاکستانی سائنسدان کا پاسپورٹ پھاڑ دیا

1 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 691