جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان میں 5 جی کے لئے تیاریوں میں ہواوے بھی پیش پیش، نئی پراڈکٹس جاری کر دیں

datetime 27  فروری‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی)ہواوے کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اور پریذیڈنٹ ریان ڈینگ نے ہواوے کی نئی 5G پراڈکٹس اور سلوشنز جاری کیے ہیں اور اس کے ساتھ کمپنی کا نیا 5G پارٹنرinnovation پروگرام بھی لانچ کیا ہے۔ان کوششوں کا مقصد ایک پھلتا پھولتا 5G ایکو سسٹم بنانا ہے۔ا س موقع پر انھوں نے کہا کہ ڈیپلائمنٹ،

ایکو سسٹم اور تجربے کے حوالے سے 5G ہماری سوچ سے بڑھ کر ہے۔ اب تک ہواوے کو 5G کے 91 کنٹریکٹس مل چکے ہیں۔انھوں نے مزید کہا کہ ہواوے ایک ممتاز عالمی سپلائر کی حیثیت سے بہترین 5G سلوشنز وضع کرنے کے لیے پر عزم ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…