بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

5 سالہ سروس مکمل کرنے والے ملازمین کے لئے اہم خبر آگئی

datetime 15  جولائی  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) نے اسسٹنٹ لائن مین، لائن مین ون اور لائن مین ٹو کے عہدوں پر تعینات اہل ملازمین کی اپ گریڈیشن کے لیے باقاعدہ کارروائی شروع کر دی ہے۔

اس حوالے سے پیسکو سرکل پشاور کی جانب سے جاری مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ صرف وہ ملازمین اس عمل کے لیے اہل ہوں گے جنہوں نے کم از کم پانچ سال کی ملازمت مکمل کر لی ہو۔کمپنی نے تمام اہل امیدواروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنی سالانہ خفیہ رپورٹس (ACRs)، مکمل سروس ریکارڈ، میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ، محکمانہ کلیئرنس، آڈٹ کلیئرنس اور ڈسپلنری کلیئرنس سمیت تمام مطلوبہ دستاویزات مقررہ وقت میں جمع کرائیں۔پیسکو کے مطابق ضروری کاغذات جمع کرانے کی آخری تاریخ 10 اگست مقرر کی گئی ہے۔

ادارے نے واضح کیا ہے کہ مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی یا نامکمل درخواستوں کو اپ گریڈیشن کے عمل میں شامل نہیں کیا جائے گا۔کمپنی نے تمام متعلقہ ملازمین پر زور دیا ہے کہ وہ تاخیر سے بچتے ہوئے مقررہ مدت کے اندر مطلوبہ ریکارڈ مکمل کریں تاکہ اپ گریڈیشن کا مرحلہ بروقت مکمل کیا جا سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…