واٹس صارفین کیلئے بری خبر ، کونسے موبائل فونز 31دسمبر کے بعد واٹس ایپ سے محروم ہو جائیں گے ؟رپورٹ جاری کر دی گئی
اسلام آباد (این این آئی)مخصوص اسمارٹ فون صارفین آئندہ سال واٹس ایپ سے محروم ہوجائیں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایسے تمام صارفین جو ونڈوز فون چلانے کے شوقین ہیں ،31 دسمبر کے بعد ان کے موبائل فون پر یہ ایپ کام نہیں کریگی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس وقت مائیکروسافٹ اسٹور پر یہ… Continue 23reading واٹس صارفین کیلئے بری خبر ، کونسے موبائل فونز 31دسمبر کے بعد واٹس ایپ سے محروم ہو جائیں گے ؟رپورٹ جاری کر دی گئی