مارک زکربرگ نےفیس بک میں سیاسی اشتہارات کی پالیسی سے متعلق اہم ترین اعلان کر دیا
نیویارک (این این آئی)فیس بک کو سیاستدانوں کی جانب سے اشتہارات کی پالیسی کے حوالے سے مسلسل تنقید کا سامنا رہا ہے مگر کمپنی کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ کے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے سیاسی اشتہارات پر پابندی نہ لگانے کا کہا ہے۔ایک امریکی ٹی وی کو دیئے… Continue 23reading مارک زکربرگ نےفیس بک میں سیاسی اشتہارات کی پالیسی سے متعلق اہم ترین اعلان کر دیا