ٹوئٹر سے مواد ہٹانے کی درخواستوں میں ریکارڈ اضافہ، پاکستان میں بڑا اقدام اٹھا لیا گیا
کراچی(آن لائن)پاکستانی حکام کی جانب سے ٹوئٹر سے مواد ہٹانے کی درخواستوں میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے اور رواں برس کے ابتدائی 6 ماہ میں 200 سے زائد درخواستیں کی گئی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کی جانب سے جاری کی گئی ٹرانسپیرنسی رپورٹ میں کہا گیا کہ جنوری… Continue 23reading ٹوئٹر سے مواد ہٹانے کی درخواستوں میں ریکارڈ اضافہ، پاکستان میں بڑا اقدام اٹھا لیا گیا