چینی فوج نے آواز سے کئی گنا تیز رفتار انتہائی تباہ کن سپر سونک بیلسٹک نیو کلیئر میزائل متعارف کرا دیا،امریکی دفاعی نظام سیکنڈوں میں تباہ کرنے کی صلاحیت
بیجنگ(این این آئی )چینی فوج نے آواز سے کئی گنا تیز رفتار سے مار کرنے والا انتہائی تباہ کن سپر سونک بیلسٹک نیو کلیئر میزائل متعارف کرا دیا۔سپر سونک بلیسٹک نیوکلیئر میزائل ڈی ایف17 کو چین کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر متعارف کرایا گیا جو امریکا کے دفاعی نظام کو توڑنے کی صلاحیت… Continue 23reading چینی فوج نے آواز سے کئی گنا تیز رفتار انتہائی تباہ کن سپر سونک بیلسٹک نیو کلیئر میزائل متعارف کرا دیا،امریکی دفاعی نظام سیکنڈوں میں تباہ کرنے کی صلاحیت