پاکستانیوں کیلئے سب سے بڑی خوشخبری، 5 جی ٹیکنالوجی آگئی معروف موبائل کمپنی نے کامیاب تجربہ کرلیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان 5 جی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ کرنے والا ساؤتھ ایسٹ ایشیا کا پہلا ملک بن گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں پہلی مرتبہ فائیو جی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ چینی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی زونگ کی جانب سے کیا گیا ہے۔ پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی کا سپیڈ ٹیسٹ کامیابی سے مکمل کرلیا… Continue 23reading پاکستانیوں کیلئے سب سے بڑی خوشخبری، 5 جی ٹیکنالوجی آگئی معروف موبائل کمپنی نے کامیاب تجربہ کرلیا