زونگ فور جی نے گریجویٹ ٹرینی پروگرام کے تحت، مستقبل کے لیڈرز کو کمپنی میں خوش آمدید کہا
اسلام آباد(پ ر) زونگ فور جی، معروف ٹیلی مواصلاتی آپریٹر، جس نے اس کے ”گریجویٹ ٹرینی پروگرام قائدین سازی“ کے تحت، 16 تازہ فارغ التحصیل افراد کو کمپنی کے ساتھ اپنے کیریئر کا آغاز فراہم کیا ہے۔ زونگ فورجی کا گریجویٹ ٹرینی پروگرام مستقبل کے قائدین کی تربیت کے لئے اپنی کاوشوں میں سرشار ہے… Continue 23reading زونگ فور جی نے گریجویٹ ٹرینی پروگرام کے تحت، مستقبل کے لیڈرز کو کمپنی میں خوش آمدید کہا