موت کے بعد زندگی۔۔! قرآن کریم کلام حق،سائنسدانوں نے بھی گھٹنے ٹیک دیئے،بڑا اعتراف کرلیا

16  ‬‮نومبر‬‮  2019

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بلاشبہ اللہ تعالی کی طرف سے ہمارے پیارے نبی حضرت محمدؐپر نازل کی جانے والی آخری کتاب کا ایک ایک حرف سچ ہے لیکن غیر مسلموں کی جانب سے قرآن پر اعتراضات اٹھانے کا سلسلہ عرصہ دراز سے چلا آرہا ہے مگر اب سائنسدانوں نے جو موت کے بعد زندگی کے قائل نہیں تھے قرآن کریم کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے۔سائنسدانوں کی نئی تحقیق میں ثابت ہوا ہے کہ ”جب انسان سانس لینا بند کرتا ہے اور موت کے منہ میں جاتا ہے تو سینکڑوں جینز جاگ جاتے ہیں اور وہ آدمی کو دوبارہ زندہ کر دیتے ہیں۔

یہ تحقیق یونیورسٹی آف واشنگٹن کے ماہرین نے کی ہے۔ تحقیقاتی ٹیم کے رکن‘ مائیکروبیالوجی کے پروفیسر پیٹر نوبل کا کہنا تھا کہ ”یہ تصور بہت دلچسپ ہے۔ ہماری تحقیق میں ثابت ہوا ہے کہ جب ہمارا جسمانی نظام کام کرنا چھوڑ دیتا ہے اور ہم مر جاتے ہیں تب بھی ہم زندہ ہوتے ہیں۔ یہ بہت حیران کن دریافت ہے۔ یہ بات عجیب وغریب تو ہے مگر بہت فائدہ مند بھی ہے۔ انسان کے مرنے کے بعد زندہ ہونے والے جینز کئی طرح کے کام سرانجام دیتے ہیں جو مجموعی طور پر انسان کو واپس زندگی کی طرف لاتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…