متحدہ عرب امارات کا پہلا خلاء نورد تاریخی خلائی سفر پر روانہ، جانتے ہیں ہزاع المنصوری کون ہیں اور کونسا جہاز اڑاتے ہیں؟
ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کے پہلے خلانورد ہزاع المنصوری تاریخی خلائی سفر پر روانہ ہوگئے۔ایف سولہ جنگی جیٹ کے پائلٹ ہزاع المنصوری قازقستان کے بیکانور اسٹیشن سے ایم ایس 15 نامی خلائی جہاز کے ذریعے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن کے لیے روانہ ہوگئے، ان کا یہ سفر چھ گھنٹوں پر محیط ہوگا۔ہزاع المنصوری خلا میں… Continue 23reading متحدہ عرب امارات کا پہلا خلاء نورد تاریخی خلائی سفر پر روانہ، جانتے ہیں ہزاع المنصوری کون ہیں اور کونسا جہاز اڑاتے ہیں؟