پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

2035میں دنیا کے آدھے سے زائدجوڑے شادی کیلئے کس چیز کی خدمات حاصل کریں گے ؟ امریکی ریسرچ میں حیرت انگیز دعویٰ

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) سوشل میڈیا کے ذریعے امریکی ایحارمنی اور ایمپریل بزنس کالج نے ایک ریسرچ جاری کی ہے جس کے مطابق 2035میں دنیا کے آدھے سے زائدجوڑے شادی کے لیے آن لائن ملاقات کریں گے۔اس ریسرچ میں کہا گیا ہے کہ لندن میں 2037 میں پیدا ہونے والے بچوں کے والدین وہی ہوں گے جن کا آپس میں رابطہ انٹرنیٹ کے ذریعے ہوا ہوگا ۔اس بات کا جائزہ لینے کے لیے

ایحارمنی برتھ پروجیکشن نے قومی ادارہ شماریات سے رپورٹ کے لیے ڈیٹا اکٹھا کیا ہے کس طرح انٹر نیٹ سماجی میل جول یا رابطوں کو تبدیل کررہا ہے ۔اس ڈیٹا کے مطابق تقریبا ایک تہائی (32 فیصد) تعلقات وہ ہوں گے جن کا آغاز 2014 سے 2019 تک آن لائن ہو اہوگا ۔جبکہ 2004 سے 2015تک آئن لائن رابطوں سے بننے والے تعلقات صرف 19 فیصد تک موجود ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…