منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

25 سال کی عمر گزرنے کے بعد شادی میں جلدی نہیں کرنی چاہیے، شعیب ملک –

datetime 9  ستمبر‬‮  2025 |

لاہور(این این آئی)پاکستان کے سابق کپتان شعیب ملک نے نوجوانوں کو شادی سے متعلق مشورہ دے دیا۔شعیب ملک پاکستان کے مشہور کرکٹر ہیں، انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز 1999 میں کیا اور وہ اب بھی لیگ کرکٹ انجوائے کررہے ہیں ہیں۔ان کی ذاتی زندگی اپنے کیریئر کے آغاز سے ہی عالمی خبروں کا حصہ رہی ہے۔ ان کی دو شادیوں نے شہ سرخیوں میں جگہ بنائی۔شعیب ملک کی پہلی شادی بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے کی۔

ان کے ساتھ ان کا ایک بیٹا اذہان مرزا ملک ہے۔ ایتھلیٹ نے کبھی بھی ثانیہ مرزا سے طلاق کا اعلان نہیں کیا پھر انہوں نے دوسری شادی اداکارہ ثنا جاوید سے کی ہے۔تاہم نجی ٹی وی کے مزاحیہ شو میں انہوں نے نوجوانوں کو شادی کے لیے کچھ مشورے دیے ہیں۔شعیب ملک نے کہا کہ اگر کوئی لڑکا 25 سال سے پہلے شادی کر لے تو بہت اچھا ہے۔ اسلام کم عمری کی شادیوں کی بھی تاکید کرتا ہے۔ لیکن اگر آپ اس عمر کو عبور کر چکے ہیں تو جلد از جلد شادی نہ کریں۔انہوں نے کہا کہ 25 سال کے بعد انتظار کریں۔ اگر آپ 25 سال کی عمر میں شادی نہیں کرتے ہیں تو 30 کی دہائی کے آخر میں شادی کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…