پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

ملک بھر کیلئے بجلی سستی کردی گئی

datetime 9  ستمبر‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک بھر میں ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں کمی کر دی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق نیپرا نے جولائی 2025 کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 1 روپے 79 پیسے فی یونٹ سستی کر دی۔ اس فیصلے کا اطلاق کے الیکٹرک اور ڈسکوز صارفین دونوں پر ہوگا۔

بجلی کی قیمت میں کمی کا فائدہ صارفین کو ستمبر کے بلوں میں ملے گا۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے جولائی کی ایڈجسٹمنٹ کے لیے 1 روپے 69 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست دی تھی، تاہم نیپرا نے اس سے زیادہ کمی کی منظوری دی۔اس فیصلے سے صارفین کو تقریباً ساڑھے 24 ارب روپے کا ریلیف فراہم کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…