جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

شدیدبارش، تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان

datetime 9  ستمبر‬‮  2025 |

حیدر آباد (این این آئی)حیدرآباد میں چار گھنٹے سے جاری بارش کے باعث شہر کے مختلف علاقے، اہم شاہراہیں اور نشیبی علاقے زیر آب آگئے، بارش کی صورت حال کے پیش نظر ضلع بھر میں تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔

حیدرآباد شہر، لطیف آباد، قاسم آباد اور تعلقہ حیدرآباد میں کہیں تیز اور کہیں موسلا دھار بارش کا سلسلہ کئی گھنٹے جاری رہا۔ قاسم آباد، سٹیزن کالونی، ٹھنڈی سڑک سمیت متعدد نشیبی علاقوں میں پانی بھر گیا ، اہم شاہراہیں پانی میں ڈوب گئیں۔محکمہ موسمیات کی جانب سے الرٹ اور بارش کی صورتحال کے باعث حیدرآباد کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…