جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

آٹے کی قیمتوں پر پنجاب حکومت اور فلور ملز مالکان میں معاملات طے پاگئے

datetime 9  ستمبر‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پنجاب میں آٹے کی قیمتوں کے معاملے پر حکومت اور فلور ملز مالکان کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے۔ذرائع کے مطابق فلور ملز نے محدود مقدار میں آٹا فراہم کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے، جس کے بعد صوبے کی 800 کے قریب ملز آج سے دوبارہ کام شروع کر دیں گی۔

فلور ملز آج سے 10 اور 20 کلو گرام کے آٹے کے تھیلے سرکاری نرخوں پر مارکیٹ میں فراہم کریں گی، جبکہ حکومت کی جانب سے ملز کو ہر ماہ ایک لاکھ ٹن گندم مہیا کی جائے گی۔مزید بتایا گیا ہے کہ دو بڑی ملٹی نیشنل کمپنیوں نے 25 لاکھ بوری گندم 3 ہزار روپے فی من کے حساب سے دینے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ ان کمپنیوں کے نمائندے آج ڈی جی فوڈ سے ملاقات کر کے گندم کی مقدار اور ترسیل کے طریقہ کار پر بات چیت کریں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…