ماہرین فلکیات کی عالمی ٹیم نے نظام شمسی سے باہر تین نئے سیاروں کا کھوج لگالیا
نیویارک(این این آئی)ماہرین فلکیات کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے ہمارے نظام شمسی سے باہر تین نئے سیاروں کا پتہ چلایا ہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق یہ تینوں سیارے اکتیس نوری سال کے فاصلے پر واقع ستاروں کے جھرمٹ ہائیڈرا کے ایک ستارے جی جے تین سو ستاون کے گرد اپنے مدار میں گردش کرتے… Continue 23reading ماہرین فلکیات کی عالمی ٹیم نے نظام شمسی سے باہر تین نئے سیاروں کا کھوج لگالیا