جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

اسرائیلی فرم پر واٹس ایپ صارفین کی جاسوسی کا الزام

datetime 30  اکتوبر‬‮  2019

اسرائیلی فرم پر واٹس ایپ صارفین کی جاسوسی کا الزام

واشنگٹن(این این آئی)واٹس ایپ صارفین کی جاسوسی کے الزام میں موبائل ایپلی کیشن کمپنی نے اسرائیلی فرم کے خلاف امریکی عدالت میں مقدمہ کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ اسرائیلی فرم نے واٹس ایپ کا استعمال کرتے ہوئے 20 ملکوں میں 1400 افراد کی جاسوسی کی، جاسوسی پروگرام میں میکسیکو، بحرین اور… Continue 23reading اسرائیلی فرم پر واٹس ایپ صارفین کی جاسوسی کا الزام

الحاج پروٹون آئندہ سال سے پاکستان میں گاڑیوں کی پیداوار شروع کرے گا،پہلی گاڑی 1.3 لیٹر ”ساگا سیڈان“ہوگی

datetime 29  اکتوبر‬‮  2019

الحاج پروٹون آئندہ سال سے پاکستان میں گاڑیوں کی پیداوار شروع کرے گا،پہلی گاڑی 1.3 لیٹر ”ساگا سیڈان“ہوگی

کراچی(این این آئی)الحاج آٹوموٹیو کو وزارت صنعت و پیداوار کی جانب سے ’گرین فیلڈ انویسٹمنٹ‘ کا درجہ دے دیا گیا جس کے بعد کمپنی کی کراچی میں پلانٹ لگائے جانے کے حوالے سے راہ ہموار ہوگئی،یہ پلانٹ آئندہ سال تک تیار ہوگا اور اس میں 25 ہزار یونٹس تیار کرنے کی گنجائش ہوگی۔اس پیشرفت کے… Continue 23reading الحاج پروٹون آئندہ سال سے پاکستان میں گاڑیوں کی پیداوار شروع کرے گا،پہلی گاڑی 1.3 لیٹر ”ساگا سیڈان“ہوگی

ٹک ٹاک امریکا کیلئے سیکیورٹی خدشات کا باعث قرار کس کام کیلئے مجبور کیا جا سکتا ہے ؟ خبردارکر دیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2019

ٹک ٹاک امریکا کیلئے سیکیورٹی خدشات کا باعث قرار کس کام کیلئے مجبور کیا جا سکتا ہے ؟ خبردارکر دیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے دو سینئر سینیٹرز نے اپنی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹک ٹاک ویڈیو ایپ چین کے لیے جاسوسی کے سلسلے میں امریکی صارفین کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی سینیٹ میں ڈیموکریٹک لیڈر چک شومر اور ری پبلکن سینیٹر ٹام کوٹن نے… Continue 23reading ٹک ٹاک امریکا کیلئے سیکیورٹی خدشات کا باعث قرار کس کام کیلئے مجبور کیا جا سکتا ہے ؟ خبردارکر دیا

کمپیوٹر پراسیسنگ کے میدان میں گوگل کا نیا سنگ میل

datetime 24  اکتوبر‬‮  2019

کمپیوٹر پراسیسنگ کے میدان میں گوگل کا نیا سنگ میل

نیویارک(این این آئی)دنیا میں آئی ٹی کی بڑی کمپنی گوگل نے کہا ہے کہ اس نے کمپیوٹر پراسیسنگ کے میدان میں نیا سنگ میل عبور کر لیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گوگل نے کہا کہ اس کے ایک جدید ترین کمپیوٹر نے پہلی بار کوانٹم برتری حاصل کر کے دکھائی ہے۔ کمپنی کے مطابق… Continue 23reading کمپیوٹر پراسیسنگ کے میدان میں گوگل کا نیا سنگ میل

امریکی سائنسدانوں نے ڈی این اے سے متعلق نئی ٹیکنالوجی تیار کرلی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2019

امریکی سائنسدانوں نے ڈی این اے سے متعلق نئی ٹیکنالوجی تیار کرلی

واشنگٹن(آن لائن ) امریکی سائنسدانوں کی جانب سے ڈی این اے سے متعلق نئی ٹیکنالوجی تیار کی گئی ہے جسے جینیاتی ورڈ پروسیسر کا نام دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکا کے سائنسدانوں کی ٹیم نے جین کی درستگی اور ترمیم کے استعمال کے لئے نئی ٹیکنالوجی ایجاد کی ہے جسے پہلے سے موجود آلات… Continue 23reading امریکی سائنسدانوں نے ڈی این اے سے متعلق نئی ٹیکنالوجی تیار کرلی

زونگ4جی کے نیو ہوپ والنٹیئرز کاایس او ایس ولیج کوئٹہ کے بچوں کے ساتھ ایک دن

datetime 23  اکتوبر‬‮  2019

زونگ4جی کے نیو ہوپ والنٹیئرز کاایس او ایس ولیج کوئٹہ کے بچوں کے ساتھ ایک دن

اسلام آباد (پ ر )زونگ 4 جی کے نیو ہوپ والنٹیئرز نے ایس او ایس فیملی ولیج کوئٹہ کا دورہ کیا، جس میں کوئٹہ بلوچستان کے پندرہ چھوٹے دیہات اور 4عدد یوتھ ہومز شامل ہیں۔ رضاکاروں نے معاشرے کے پسماندہ بچوں کے ساتھ ایک دن گزارا۔ 125 سے زائد بچوں پر مشتمل ، ایس او… Continue 23reading زونگ4جی کے نیو ہوپ والنٹیئرز کاایس او ایس ولیج کوئٹہ کے بچوں کے ساتھ ایک دن

امارات میں ماہرین آثار قدیمہ کا دنیا کا قدیم ترین ہیرا دریافت کرنے کا دعویٰ

datetime 23  اکتوبر‬‮  2019

امارات میں ماہرین آثار قدیمہ کا دنیا کا قدیم ترین ہیرا دریافت کرنے کا دعویٰ

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی میں محکمہ سیاحت و ثقافت سے وابستہ ماہرین آثار قدیمہ نے دنیا کا قدیم ترین ہیرا دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ماہرین کو یہ ہیرا شہر سے 100 کلو میٹر دورمروح جزیرے میں کھدائیوں کے دوران ملا۔ اس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے یہ… Continue 23reading امارات میں ماہرین آثار قدیمہ کا دنیا کا قدیم ترین ہیرا دریافت کرنے کا دعویٰ

شیائومی کا 10 نئے فائیوجی سمارٹ فونز متعارف کرانے کا اعلان

datetime 21  اکتوبر‬‮  2019

شیائومی کا 10 نئے فائیوجی سمارٹ فونز متعارف کرانے کا اعلان

بیجنگ( آن لائن )چین کی سمارٹ فون بنانے والی کمپنی شیائومی نے آئندہ سال فائیوجی ٹیکنالوجی کے حامل 10 نئے فونز متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر لی جن نے گزشتہ روز ایک تقریب کے دوران کہا کہ شیائومی 2020 میں اپنے 10سے زیادہ نئے سمارٹ فونز متعارف کرانے کا ارادہ رکھتی… Continue 23reading شیائومی کا 10 نئے فائیوجی سمارٹ فونز متعارف کرانے کا اعلان

مریخ پر کون سی عجیب الخلقت مخلوق کے آثار موجودہیں؟ سائنسدانوں کا حیران کن دعویٰ‎

datetime 20  اکتوبر‬‮  2019

مریخ پر کون سی عجیب الخلقت مخلوق کے آثار موجودہیں؟ سائنسدانوں کا حیران کن دعویٰ‎

نیویارک(آئی این پی) سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ مریخ پر زندگی کے آثار موجود ہیں بلکہ عجیب الخلقت مخلوق کی زندگی بھی ثابت ہے،ماضی میں مریخ پر اجنبی زندگی پائی جاتی تھی، مریخ پر درجہ حرارت کی تبدیلی میتھین گیس پیدا کرنے کا سبب ہے۔اسپیس ڈاٹ کام کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سائنسدانوں… Continue 23reading مریخ پر کون سی عجیب الخلقت مخلوق کے آثار موجودہیں؟ سائنسدانوں کا حیران کن دعویٰ‎

1 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 691