چاند کی مٹی سے آکسیجن بنانے والا آزمائشی پلانٹ تیار
لندن(این این آئی) انسان چاند پر آبادیاں بسانے کا خواہاں ہیں اور اسی سمت میں یورپی ماہرین نے ایک چھوٹا پلانٹ بنایا ہے جو چاند کی مٹی سے آکسیجن کشید کرسکتا ہے۔چاند سے واپس لائے گئے نمونوں کا ہر عہد میں بغور مطالعہ کیا گیا ہے جو اپالو مشن سے زمین تک لائے گئے تھے۔… Continue 23reading چاند کی مٹی سے آکسیجن بنانے والا آزمائشی پلانٹ تیار











































