بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

شیائومی کا 10 نئے فائیوجی سمارٹ فونز متعارف کرانے کا اعلان

datetime 21  اکتوبر‬‮  2019

شیائومی کا 10 نئے فائیوجی سمارٹ فونز متعارف کرانے کا اعلان

بیجنگ( آن لائن )چین کی سمارٹ فون بنانے والی کمپنی شیائومی نے آئندہ سال فائیوجی ٹیکنالوجی کے حامل 10 نئے فونز متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر لی جن نے گزشتہ روز ایک تقریب کے دوران کہا کہ شیائومی 2020 میں اپنے 10سے زیادہ نئے سمارٹ فونز متعارف کرانے کا ارادہ رکھتی… Continue 23reading شیائومی کا 10 نئے فائیوجی سمارٹ فونز متعارف کرانے کا اعلان

مریخ پر کون سی عجیب الخلقت مخلوق کے آثار موجودہیں؟ سائنسدانوں کا حیران کن دعویٰ‎

datetime 20  اکتوبر‬‮  2019

مریخ پر کون سی عجیب الخلقت مخلوق کے آثار موجودہیں؟ سائنسدانوں کا حیران کن دعویٰ‎

نیویارک(آئی این پی) سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ مریخ پر زندگی کے آثار موجود ہیں بلکہ عجیب الخلقت مخلوق کی زندگی بھی ثابت ہے،ماضی میں مریخ پر اجنبی زندگی پائی جاتی تھی، مریخ پر درجہ حرارت کی تبدیلی میتھین گیس پیدا کرنے کا سبب ہے۔اسپیس ڈاٹ کام کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سائنسدانوں… Continue 23reading مریخ پر کون سی عجیب الخلقت مخلوق کے آثار موجودہیں؟ سائنسدانوں کا حیران کن دعویٰ‎

کہکشاں کے وسط میں بلیک ہولز دریافت ، ماہرین کےتہلکہ خیز انکشافات

datetime 20  اکتوبر‬‮  2019

کہکشاں کے وسط میں بلیک ہولز دریافت ، ماہرین کےتہلکہ خیز انکشافات

واشنگٹن(این این آئی)سائنس دانوں نے کہاہے کہ ہماری کہکشاں کے بیچ میں ممکنہ طور پر ایک درجن بلیک ہولز موجود ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس نئی تحقیق نے کئی دہائی پرانی پیش گوئی کی توثیق کی ہے جس کے مطابق یہ تحقیق سائنسی جریدے نیچر میں شائع ہوئی ہے۔ہماری کہکشاں کے بیچ میں ایک بہت بڑا… Continue 23reading کہکشاں کے وسط میں بلیک ہولز دریافت ، ماہرین کےتہلکہ خیز انکشافات

بھارت کا چہروں کی شناخت کیلئے دنیا کا سب سے بڑا نظام بنانے کا اعلان

datetime 20  اکتوبر‬‮  2019

بھارت کا چہروں کی شناخت کیلئے دنیا کا سب سے بڑا نظام بنانے کا اعلان

نئی دہلی (این این آئی) بھارت ملزمان کو فوری طور پر شناخت کرنے کے لیے چہرے پہچاننے والا دنیا کا سب سے بڑا نظام بنانے کی کوشش کررہا ہے۔اس حوالے سے بین الاقوامی میڈیا کے لیے جاری کئے گئے اعلامیے میں بتایا گیا کہ خودکار طریقے سے چہرے شناخت کرنے والے مجوزہ نظام کا مقصد… Continue 23reading بھارت کا چہروں کی شناخت کیلئے دنیا کا سب سے بڑا نظام بنانے کا اعلان

خواتین خلانوردوں نے پہلی بار خلائی مشن مکمل کرکے تاریخ رقم کردی

datetime 19  اکتوبر‬‮  2019

خواتین خلانوردوں نے پہلی بار خلائی مشن مکمل کرکے تاریخ رقم کردی

نیویارک (این این آئی)گزشتہ ماہ ستمبر میں پہلے عرب خلانورد نے خلائی سفر کرکے نئی تاریخ رقم کی تھی اور اب پہلی بار 2 خواتین خلانوردوں نے خلائی مشن مکمل کرکے تاریخ رقم کردی۔میڈیارپورٹ کے مطابق تاریخ میں پہلی بار زمین سے خلا کی جانب سے جانے والے مشن کے دونوں یا تمام ارکان خواتین… Continue 23reading خواتین خلانوردوں نے پہلی بار خلائی مشن مکمل کرکے تاریخ رقم کردی

آئندہ پانچ سالوں میں سردی خوب پڑےگی،سائنسدانوں نے انتباہ جاری کر دیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2019

آئندہ پانچ سالوں میں سردی خوب پڑےگی،سائنسدانوں نے انتباہ جاری کر دیا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ سال 2018 اب تک کا چوتھا گرم ترین سال تھا، جبکہ آئندہ پانچ سالوں میں ریکارڈ گرمی پڑنے کا امکان ہے۔ سردی کیساتھ گرمی بھی خوب پڑےگی،سائنسدانوں نےخبردار کردیا، برطانوی میٹ آفس اور ورلڈ میٹریولوجیکل آرگنائزیشن کی رپورٹ کے مطابق صنعتی دور سے قبل کی نسبت آئندہ… Continue 23reading آئندہ پانچ سالوں میں سردی خوب پڑےگی،سائنسدانوں نے انتباہ جاری کر دیا

قریہ ، قریہ ، گائوں گائوں زونگ کی کوریج ہر سو پائوں

datetime 17  اکتوبر‬‮  2019

قریہ ، قریہ ، گائوں گائوں زونگ کی کوریج ہر سو پائوں

زونگ فور جی نے اپنی نئی مہم ، ’کوریج لیڈرشپ‘ کا آغاز کیا ہے ، جس میں جیسن رائے اور یونس خان نے زونگ4Gکو نمبر 1 ڈیٹا نیٹ ورک قرار دیا ہے۔ سحر انگیز ٹی وی اشتہار ثقافتی ورثہ ، روایتی موسیقی اور پاکستانی عوام کی کھلے دل سے مہمان نوازی کا ایک انوکھا امتزاج… Continue 23reading قریہ ، قریہ ، گائوں گائوں زونگ کی کوریج ہر سو پائوں

وقت اور پیسے کاضیاع،فحاشی عام ہوگئی، پاکستان میں معروف سوشل میڈیا ایپ ”ٹک ٹاک“ کو بند کرنے کیلئے بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2019

وقت اور پیسے کاضیاع،فحاشی عام ہوگئی، پاکستان میں معروف سوشل میڈیا ایپ ”ٹک ٹاک“ کو بند کرنے کیلئے بڑا قدم اُٹھالیاگیا

لاہور(این این آئی)وقت اور پیسے کاضیاع،فحاشی عام ہوگئی، پاکستان میں معروف سوشل میڈیا ایپ ”ٹک ٹاک“ کو بند کرنے کیلئے بڑا قدم اُٹھالیاگیا، تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں ٹک ٹاک کی بندش کے لیے دائر درخواست کی جلد سماعت کیلئے متفرق درخواست دائر کر دی گئی۔درخواست میں وفاقی حکومت، پی ٹی اے اور پیمرا… Continue 23reading وقت اور پیسے کاضیاع،فحاشی عام ہوگئی، پاکستان میں معروف سوشل میڈیا ایپ ”ٹک ٹاک“ کو بند کرنے کیلئے بڑا قدم اُٹھالیاگیا

ٹک ٹاک کی بندش ،عدالت میں بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2019

ٹک ٹاک کی بندش ،عدالت میں بڑا قدم اٹھا لیا گیا

لاہور( این این آئی )لاہور ہائیکورٹ میں ٹک ٹاک کی بندش کے لیے دائر درخواست کی جلد سماعت کیلئے متفرق درخواست دائر کر دی گئی ۔درخواست میں وفاقی حکومت، پی ٹی اے اور پیمرا کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست گزارنے موقف اپنایا کہ ٹک ٹاک موبائل ایپ نوجوان نسل کو تباہ کر رہی ہے۔… Continue 23reading ٹک ٹاک کی بندش ،عدالت میں بڑا قدم اٹھا لیا گیا

Page 103 of 687
1 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 687