پاکستان کا پہلا اے آئی ڈیٹا سینٹر متعارف کرا دیا گیا
اسلام آباد (این این آئی)ڈیٹا والٹ پاکستان نے کراچی میں ملک کے پہلے مصنوعی ذہانت پر مبنی ڈیٹا سینٹر کا باضابطہ طور پر افتتاح کر دیا جو ایک انقلابی اقدام ہے اور ملک میں اے آئی کی ترقی، نفاذ اور توسیع کے طریقے کو بدل کر رکھ دے گا۔یہ جدید ترین سہولت پاکستان کے اے… Continue 23reading پاکستان کا پہلا اے آئی ڈیٹا سینٹر متعارف کرا دیا گیا