بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

11سالہ پاکستانی بچے کا کارنامہ، اے آئی روبوٹ بنا لیا

datetime 19  اگست‬‮  2024

11سالہ پاکستانی بچے کا کارنامہ، اے آئی روبوٹ بنا لیا

کراچی(این این آئی)کراچی سے تعلق رکھنے والے 11 سالہ محمد حسنین نے چھوٹی سی عمر میں اے آئی اسسٹنٹ روبوٹ بناکر سب کو حیران کر دیا۔شہرِ قائد کے علاقے سعدی ٹائون سے تعلق رکھنے والے حسنین نے اپنے اے آئی اسسٹنٹ کا نام محمد علی رکھا ہے جو انسان کی بات کو سمجھنے کی صلاحیت… Continue 23reading 11سالہ پاکستانی بچے کا کارنامہ، اے آئی روبوٹ بنا لیا

مریخ پر زیرزمین پانی مائع کی شکل میں موجود ہے، رپورٹ

datetime 13  اگست‬‮  2024

مریخ پر زیرزمین پانی مائع کی شکل میں موجود ہے، رپورٹ

واشنگٹن(این این آئی)ناسا کے مریخ پر مارس انسائٹ لینڈر نے ڈیٹا کا استعمال کرتے ہوئے سیارے کی سطح سے نیچے پانی اور وہ بھی مائع کی شکل میں موجود ہونے کے ثبوت فراہم کیے ہیں۔غیرملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق مارس انسائٹ لینڈر کی کھوج سیارے پر زندگی کے نظریے کو تقویت دیتی ہے اور… Continue 23reading مریخ پر زیرزمین پانی مائع کی شکل میں موجود ہے، رپورٹ

اسپیس ایکس نے اس سال اپنا 52 واں راکٹ لانچ کر دیا

datetime 12  اگست‬‮  2024

اسپیس ایکس نے اس سال اپنا 52 واں راکٹ لانچ کر دیا

فلوریڈا(این این آئی)اسپیس ایکس نے فلوریڈا سے اس سال اپنا 52 واں راکٹ لانچ کردیا۔اس سے 21 سیٹلائٹس منسلک تھیں جو خلا میں بھیجی گئیں، 230 فٹ کا راکٹ فلوریڈا سے روانہ ہوا۔آٹھ منٹ بعد راکٹ بحر اوقیانوس میں ریڈ دی انسٹرکشنز آف شور پر اترا، یہ اکیسویں بار تھا جب راکٹ ڈرون شپ پر… Continue 23reading اسپیس ایکس نے اس سال اپنا 52 واں راکٹ لانچ کر دیا

چاند زمین سے دور ہو رہا ہے، جلد ہی دن کا دورانیہ 25 گھنٹے ہو سکتا ہے، ریسرچ

datetime 10  اگست‬‮  2024

چاند زمین سے دور ہو رہا ہے، جلد ہی دن کا دورانیہ 25 گھنٹے ہو سکتا ہے، ریسرچ

نیویارک(این این آئی )ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ چاند زمین سے تقریبا 3.8 سینٹی میٹر فی سال کی رفتار سے دور ہو رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ماہرین نے کہاکہ کہ زمین اور چاند کے درمیان اس بڑھتے فاصلے سے دونوں سیاروں کے دنوں کے دورانیے(گھنٹوں) پر واضح اثر پڑے گا۔زمین پر… Continue 23reading چاند زمین سے دور ہو رہا ہے، جلد ہی دن کا دورانیہ 25 گھنٹے ہو سکتا ہے، ریسرچ

گوگل کا پاکستان کیلئے اے آئی اکیڈمی لانچ کرنے کا اعلان

datetime 6  اگست‬‮  2024

گوگل کا پاکستان کیلئے اے آئی اکیڈمی لانچ کرنے کا اعلان

کراچی(این این آئی)گوگل فار اسٹارٹ اپس پلیٹ فارم نے پاکستان اور ایشیا پیسیفک میں مصنوعی ذہانت کے فروغ کے لیے اے آئی اکیڈمی لانچ کردی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گوگل فار اسٹارٹ اپس نے پاکستان اور ایشیا پیسیفک (APAC) خطے میں مصنوعی ذہانت (AI) کے شعبے میں کام کرنے والے اسٹارٹ اپس کو ان کی… Continue 23reading گوگل کا پاکستان کیلئے اے آئی اکیڈمی لانچ کرنے کا اعلان

جنوبی کوریا نے دماغ کو کنٹرول کرنے والی وائرلیس ریموٹ ٹیکنالوجی تیارکرلی

datetime 29  جولائی  2024

جنوبی کوریا نے دماغ کو کنٹرول کرنے والی وائرلیس ریموٹ ٹیکنالوجی تیارکرلی

پیانگ یانگ (این این آئی)جنوبی کوریا کے سائنسدانوں نے دماغ کو کنٹرول کرنے والی وائرلیس ٹیکنالوجی تیار کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ دنیا کی پہلی ایسی ٹیکنالوجی ہے جو مقناطیسی میدانوں کی مدد سے دماغ کے مخصوص حصوں کو کنٹرول کرسکتی ہے۔سینٹر فار نانو میڈیسن کے سائنسدانوں نے اس پر کام کیا اور… Continue 23reading جنوبی کوریا نے دماغ کو کنٹرول کرنے والی وائرلیس ریموٹ ٹیکنالوجی تیارکرلی

اے آئی ٹیکنالوجی کے حوالے سے حیران کن پیشگوئی

datetime 26  جولائی  2024

اے آئی ٹیکنالوجی کے حوالے سے حیران کن پیشگوئی

نیویارک(این این آئی)سوشل میڈیا پلیٹ فارم لنکڈ ان کے شریک بانی ریڈ ہوف مین نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کے حوالے سے حیران کن پیشگوئی کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا کہ اس ٹیکنالوجی کے نتیجے میں آئندہ 10 سال تک 9 سے 5 بجے تک کی جانے والی عام ملازمتوں… Continue 23reading اے آئی ٹیکنالوجی کے حوالے سے حیران کن پیشگوئی

دنیا بھر میں مایئکرو سوفٹ کے سسٹم میں بڑی خرابی، ہزاروں پروازیں متاثر

datetime 19  جولائی  2024

دنیا بھر میں مایئکرو سوفٹ کے سسٹم میں بڑی خرابی، ہزاروں پروازیں متاثر

نیویارک(این این آئی)دنیا بھر میں مائیکرو سوفٹ کے سسٹم میں بہت بڑے پیمانے پر خرابیاں پیدا ہوئی ہیں۔ بڑے بینک، میڈیاآٹ لیٹ اور ایئر لائنز میں آئی ٹی کے شعبے بندش کا شکار ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آئی ٹی کے شعبوں بند ہو جانے سے بہت کچھ تھم گیا ہے۔ آن لائن سروسز میں… Continue 23reading دنیا بھر میں مایئکرو سوفٹ کے سسٹم میں بڑی خرابی، ہزاروں پروازیں متاثر

20 کروڑ ایکس صارفین کا ڈیٹا لیک ہونے کا انکشاف

datetime 11  جولائی  2024

20 کروڑ ایکس صارفین کا ڈیٹا لیک ہونے کا انکشاف

نیویارک(این این آئی)سائبر ماہرین نے ایک انتہائی بڑے ڈیٹا لیک کی نشاندہی کی ہے جو 20 کروڑ ایکس (صابقہ ٹوئٹر) صارفین کے 9.4 جی بی ڈیٹا پر مشتمل ہے۔میڈیارپورٹس میں بتایاگیاکہ سائبر سیکیورٹی کے متعلق خبریں اور تجزیے شائع کرنے والے ادارے سائبر پریس کے محققین کے مطابق یہ لیک حالیہ وقتوں میں ہونے والے… Continue 23reading 20 کروڑ ایکس صارفین کا ڈیٹا لیک ہونے کا انکشاف

Page 4 of 687
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 687