سمندری کچھوئوں میں خفیہ جی پی ایس، سائنسدانوں نے راز سے پردہ اٹھا دیا
واشنگٹن (این این آئی)سائنسدانوں نے لوگر ہیڈ سمندری کچھووں کی صلاحیت کا پتہ لگا لیا کہ کس طرح یہ کچھوے مختلف مقناطیسی سگنیچرز کی مدد سے دنیا کے مختلف علاقوں کو پہچان لیتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا میں واقع نارتھ کیرولائنا یونی ورسٹی کے ریسرچرز پہلی بار اس حوالے سے ٹھوس ثبوت سامنے لائے ہیں… Continue 23reading سمندری کچھوئوں میں خفیہ جی پی ایس، سائنسدانوں نے راز سے پردہ اٹھا دیا