گوگل نے پاکستان میں مصنوعی ذہانت کیلئے اپنی سپورٹ دْگنی کردی
نیویارک (این این آئی)سرچ انجن گوگل نے اے آئی ایسنشلز کورس، گوگل کیریئر سرٹیفکیٹ اسکالرشپس اور نئے پروگراموں کے ذریعے پاکستان میں مصنوعی ذہانت کی مہارت کو فروغ دینے کے لیے اپنی سپورٹ دگنی کردی ہے۔جاری اعلامیہ کے مطابق گوگل نے ایک نئے کورس اے آئی ایسنشلز کا آغاز کیا ہے ، جو مستقبل کے… Continue 23reading گوگل نے پاکستان میں مصنوعی ذہانت کیلئے اپنی سپورٹ دْگنی کردی