سیکنڈ کا دوبارہ تعین کرنے والی گھڑی ایجادکرلی
بیجنگ(این این آئی)چینی سائنس دانوں نے ایک گھڑی ایجاد کی ہے جو ہمارے وقت کے تصور کو مکمل طور پر بدلنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی سائنس دانوں کی جانب سے بنائی گئی یہ آپٹیکل گھڑی ہر سات ارب برسوں میں ایک سیکنڈ گنوا دیتی ہے یا بڑھا دیتی ہے۔ یہ… Continue 23reading سیکنڈ کا دوبارہ تعین کرنے والی گھڑی ایجادکرلی