بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

گوگل نے پاکستان میں زلزلے کی خبر دینے والا اینڈرائیڈ ارتھ کوئیک الرٹ سسٹم متعارف کرادیا

datetime 19  جولائی  2022

گوگل نے پاکستان میں زلزلے کی خبر دینے والا اینڈرائیڈ ارتھ کوئیک الرٹ سسٹم متعارف کرادیا

کراچی (این این آئی ) گوگل نے پاکستان میںزلزلے کی خبر دینے والا اینڈرائیڈ ارتھ کوئیک الرٹ سسٹم متعارف کرادیا ہے۔یہ الرٹ سسٹم بلاقیمت ہے اوراینڈرائیڈ پلیٹ فارم کا ایک مددگار فیچر ہے جو دنیا بھر میں زلزلوں کا پتہ لگاتا اور لوگوں کو آگاہ کرتا ہے۔ یہ سسٹم زلزلے کی سرگرمیوں کا پتہ لگانے… Continue 23reading گوگل نے پاکستان میں زلزلے کی خبر دینے والا اینڈرائیڈ ارتھ کوئیک الرٹ سسٹم متعارف کرادیا

ٹک ٹاک نے پاکستان سے12.5 ملین ویڈیوزحذف کر دیں

datetime 19  جولائی  2022

ٹک ٹاک نے پاکستان سے12.5 ملین ویڈیوزحذف کر دیں

کراچی (این این آئی)مختصر دورانیے کی ویڈیوز کے ممتاز پلیٹ فارم، ٹک ٹاک (TikTok) نے سنہ 2022ء کی پہلی سہ ماہی (جنوری- مارچ 2022ء ) کے لیے،اپنی کمیونٹی گائیڈ لائنز انفورسمنٹ کے حوالے سے تازہ ترین رپورٹ جاری کی ہے، جس میں کمیونٹی کے تحفظ اور پلیٹ فارم پرصلہ رحمی کو فروغ دینے کے لیے… Continue 23reading ٹک ٹاک نے پاکستان سے12.5 ملین ویڈیوزحذف کر دیں

ٹیلی نار پاکستان کی جانب سے سال 2022 کی دوسری سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان

datetime 19  جولائی  2022

ٹیلی نار پاکستان کی جانب سے سال 2022 کی دوسری سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی (این این آئی)رواں مالی سال کے دوران پاکستان کی غیر مستحکم معاشی صورتحال اور اس کے زر مبادلہ کی شرح میں اتار چڑھاؤ نے 2022 کی دوسری سہ ماہی کے دوران ٹیلی نار پاکستان کی کارکردگی کو متاثر کیا۔ اقتصادی چیلنجوں کے باوجود، ٹیلی نار پاکستان نے PKR 26.7 بلین کی آمدنی حاصل کی،… Continue 23reading ٹیلی نار پاکستان کی جانب سے سال 2022 کی دوسری سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان

09 فیصد پاکستانی ڈیٹا کے غلط استعمال پر پریشان ہیں، گیلپ سروے

datetime 19  جولائی  2022

09 فیصد پاکستانی ڈیٹا کے غلط استعمال پر پریشان ہیں، گیلپ سروے

اسلام آباد (این این آئی)51 فیصدپاکستانی موبائل ایپس کی جانب سے اپنے ذاتی ڈیٹا کے استعمال سے لاعلم ہیں۔گیلپ پاکستان نے نیا سروے جاری کردیا ہے جس میں بتایا گیا کہ 09 فیصد پاکستانی ڈیٹا کے غلط استعمال پر پریشان ہیں۔سروے رپورٹ کے مطابق دنیا کے 39 ممالک میں یہ شرح 60 فیصد ہے جبکہ… Continue 23reading 09 فیصد پاکستانی ڈیٹا کے غلط استعمال پر پریشان ہیں، گیلپ سروے

بھارت میں پب جی گیم میں ہار کا مذاق اڑانے پر نوجوان زندگی ہار گیا

datetime 19  جولائی  2022

بھارت میں پب جی گیم میں ہار کا مذاق اڑانے پر نوجوان زندگی ہار گیا

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں پب جی گیم ہارنے پر دوستوں کی جانب سے مذاق اڑانے پر نوجوان نے زندگی کا خاتمہ کرلیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست آندھرا پردیش کے ایک نوجوان نے دوستوں کی جانب سے پب جی گیم میں ہارنے کا مذاق اڑانے پر مبینہ طور پر خود کشی کرلی۔ اطلاعات کے… Continue 23reading بھارت میں پب جی گیم میں ہار کا مذاق اڑانے پر نوجوان زندگی ہار گیا

واٹس ایپ کا اپنی مشکوک نقول سے بچنے کے لیے صارفین کو انتباہ

datetime 19  جولائی  2022

واٹس ایپ کا اپنی مشکوک نقول سے بچنے کے لیے صارفین کو انتباہ

کیلیفورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک ) میٹا کی ذیلی ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ایپ کے کچھ جعلی ورژن سامنے آنے کے بعد صارفین کے لیے انتباہ جاری کرتے ہوئےصارفین کو کسی مشکل میں نہ پھنسے کے لیے واٹس ایپ کے جعلی ورژن ڈاؤن لوڈ نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ذرائع کے مطابق واٹس ایپ کی سائبر سیکیورٹی… Continue 23reading واٹس ایپ کا اپنی مشکوک نقول سے بچنے کے لیے صارفین کو انتباہ

واٹس ایپ اب بغیر انٹرنیٹ کے بھی استعمال کیا جا سکے گا

datetime 19  جولائی  2022

واٹس ایپ اب بغیر انٹرنیٹ کے بھی استعمال کیا جا سکے گا

لندن (این این آئی)واٹس ایپ نے صارفین کیلئے ایک اہم فیچر لانچ کیا ہے جس کی وجہ سے ان کی بڑی پریشانی دور ہو جائیگی۔واٹس ایپ کے سربراہ ول کیتھ کارٹکی جانب سے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ ملٹی ڈیوائس فیچر صارفین کیلئے متعارف کروا دیا گیا ہے جس کے تحت… Continue 23reading واٹس ایپ اب بغیر انٹرنیٹ کے بھی استعمال کیا جا سکے گا

ٹک ٹاکر بچوں کیلئے والدین کی رہنمائی ضروری ہے‘ حاجرہ یامین

datetime 8  جون‬‮  2022

ٹک ٹاکر بچوں کیلئے والدین کی رہنمائی ضروری ہے‘ حاجرہ یامین

لاہور( این این آئی)معروف اداکارہ حاجرہ یامین نے کہا ہے کہ ٹک ٹاکر بچوں کے لیے والدین کی رہنمائی ضروری ہے۔ایک انٹرویو میںانہوںنے کہا کہ ٹک ٹاک جیسے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے لوگ مقبول ضرور ہوئے ہیں اوراس میں عمر کی کوئی حد مقرر نہیں ہے ۔ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم مکمل طور پر ایک… Continue 23reading ٹک ٹاکر بچوں کیلئے والدین کی رہنمائی ضروری ہے‘ حاجرہ یامین

رواں سال موبائل گیمنگ مارکیٹ 136 ارب ڈالر سے تجاوز کر جائیگی‘ رپورٹ

datetime 29  مئی‬‮  2022

رواں سال موبائل گیمنگ مارکیٹ 136 ارب ڈالر سے تجاوز کر جائیگی‘ رپورٹ

لاہور( این این آئی)انٹرنیشنل ڈیٹا کارپوریشن کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق رواں سال موبائل گیمنگ مارکیٹ 136 ارب ڈالر سے تجاوز کر جائے گی۔رپورٹ کے مطابق دنیا بھر کی گیمنگ مارکیٹ کا 61 فیصد موبائل گیمز پر مشتمل ہے، 2022 میں گیمنگ مارکیٹ کا حجم 136 ارب ڈالر سے تجاوز کر جائے گا،… Continue 23reading رواں سال موبائل گیمنگ مارکیٹ 136 ارب ڈالر سے تجاوز کر جائیگی‘ رپورٹ

Page 15 of 687
1 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 687