منگل‬‮ ، 03 دسمبر‬‮ 2024 

یوٹیوب صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

datetime 23  ستمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(این این آئی )گوگل نے یوٹیوب شارٹس کو مزید آسان اور بہتر بنانے کے لیے اس میں اپنے ہی ویڈیو میکنگ کے لیے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی)ٹول (Veo) دینے کا اعلان کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق گوگل کے ڈیپ مائنڈ اے آئی ویڈیو میکنگ ٹول (Veo) کو ویسے ہی کانٹینٹ کریئیٹرز استعمال کرکے اپنی یوٹیوب ویڈیوز کو بہتر بناتے ہیں لیکن اب مذکورہ فیچر کو براہ راست یوٹیوب کا حصہ بنایا جا رہا ہے۔

گوگل نے یوٹیوب شارٹس میں (Veo) کو شامل کرنے کا اعلان کیا ہے،جس کے تحت صارفین نہ صرف اعلی کوالٹی کے بیک گرائونڈ بنا سکیں گے بلکہ صارفین 6 سیکنڈز تک کی اے آئی ویڈیو کلپس بھی بنا سکیں گے۔مذکورہ فیچر کو یوٹیوب شارٹس کا حصہ بنائے جانے کا مقصد صارفین کو ٹک ٹاک سمیت دوسرے حریف پلیٹ فارم سے یوٹیوب پر لانا ہے۔



کالم



بے چارہ گنڈا پور


علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…