ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آن لائن ایپس سے قرضہ لینے والے شہریوں کو بلیک میل کرنے کا انکشاف

datetime 11  جون‬‮  2023

آن لائن ایپس سے قرضہ لینے والے شہریوں کو بلیک میل کرنے کا انکشاف

کراچی(این این آئی)آن لائن ایپس سے قرضہ لینے والے شہری رقم لینے کے بعد سکون کے بجائے بڑی مصیبت میں پھنس جاتے ہیں اور اپنی جمع پونجی سے بھی ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔سوشل میڈیا پر قرضہ کی فراہمی کیلئے بہت ساری ایپس موجود ہیں جو لوگوں کو چھوٹے قرضے آن لائن فراہم کرتی ہیں، جو… Continue 23reading آن لائن ایپس سے قرضہ لینے والے شہریوں کو بلیک میل کرنے کا انکشاف

حکومت نے سوشل میڈیا کے پاکستانی صارفین کی تفصیلات جاری کردیں

datetime 8  جون‬‮  2023

حکومت نے سوشل میڈیا کے پاکستانی صارفین کی تفصیلات جاری کردیں

اسلا م آباد (این این آئی) وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا کے پاکستانی صارفین کی تفصیلات جاری کردیں۔اقتصادی سروے کے مطابق پاکستان میں سب سے زیادہ یوٹیوب، سب سے کم ٹوئٹر کے صارفین ہیں ملک میں انٹرنیٹ یوزرز کی تعداد 8 کروڑ 73 لاکھ جبکہ موبائل رکھنے والوں کی تعداد 19کروڑ 18 لاکھ تک پہنچ… Continue 23reading حکومت نے سوشل میڈیا کے پاکستانی صارفین کی تفصیلات جاری کردیں

دوبچوں کی ماں نے اے آئی سے بنے ’مجازی شخص‘ سے شادی کرلی

datetime 5  جون‬‮  2023

دوبچوں کی ماں نے اے آئی سے بنے ’مجازی شخص‘ سے شادی کرلی

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی خاتون نے ایک مجازی کردار سے شادی کرلی ہے اور ان کے مطابق ان کا مجازی شوہر نہ ہی بات بات پر سوالات کرتا ہے، نہ ہی وہ اس کا بوجھ اٹھاتی ہیں اور نہ ہی وہ لڑتا جھگڑتا ہے کیونکہ وہ ایک کمپیوٹرکردار ہے۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق تاہم ان کا… Continue 23reading دوبچوں کی ماں نے اے آئی سے بنے ’مجازی شخص‘ سے شادی کرلی

نادرا نے بائیومیٹرک تصدیق کا نیا نظام ”آئرس“متعارف کرا دیا

datetime 3  جون‬‮  2023

نادرا نے بائیومیٹرک تصدیق کا نیا نظام ”آئرس“متعارف کرا دیا

اسلام آباد(این این آئی)نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے اپنے مراکز پر آنکھوں کے ذریعے بائیومیٹرک تصدیق کا انتہائی قابل اعتبار نظام “آئرس” متعارف کرا دیا ہے جس کی بدولت شہریوں کی شناختی معلومات میں دہرے اندراج کے کسی بھی امکان کو مکمل طور پر ختم کرنے میں مدد ملے گی۔ نادرا نے شہریوں… Continue 23reading نادرا نے بائیومیٹرک تصدیق کا نیا نظام ”آئرس“متعارف کرا دیا

امریکی ائیرفورس کے ڈرون نے مصنوعی ذہانت سے اپنے ہی آپریٹر کو ہلاک کردیا

datetime 2  جون‬‮  2023

امریکی ائیرفورس کے ڈرون نے مصنوعی ذہانت سے اپنے ہی آپریٹر کو ہلاک کردیا

واشنگٹن(این این آئی) امریکی فضائیہ کے ڈرون نے مصنوعی ذہانت سے اپنے ہی آپریٹر کو ہلاک کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ائیرفورس کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاکہ مصنوعی ذہانت پر مبنی ڈرون کو آزمائشی طور پر اڑایا گیا تھا۔ ڈرون کو زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کو تباہ کرنے… Continue 23reading امریکی ائیرفورس کے ڈرون نے مصنوعی ذہانت سے اپنے ہی آپریٹر کو ہلاک کردیا

السلام علیکم! خلا سے دو سعودی خلابازوں کی پہلی ویڈیو آگئی

datetime 22  مئی‬‮  2023

السلام علیکم! خلا سے دو سعودی خلابازوں کی پہلی ویڈیو آگئی

نیویارک(این این آئی)ناسا، کمپنی سپیس ا یکس، کمپنی ایکسیم سپیس اور سعودی سپیس اتھارٹی کے مشترکہ طور پر منعقدہ ایک خصوصی مشن پر پہلے دو سعودی خلابازوں کے اپنے لانچ کے بعد سٹیشن پر پہنچنے کے بعد بھی دنیا کی نظریں خلا کی طرف لگی ہوئی ہیں۔ بین الاقوامی خلائی سٹیشن سے دونوں خلابازوں نے… Continue 23reading السلام علیکم! خلا سے دو سعودی خلابازوں کی پہلی ویڈیو آگئی

گوگل نے اپنے پہلے پکسل فولڈ فون کا اعلان کر دیا

datetime 6  مئی‬‮  2023

گوگل نے اپنے پہلے پکسل فولڈ فون کا اعلان کر دیا

سان فرانسسکو(این این آئی)گوگل نے نہ صرف اپنے پہلے تہہ  والے(فولڈیبل)فون کا اعلان کر دیا ہے بلکہ اس کی ویڈیو بھی جاری کردی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسے پکسل فولڈ کا نام دیا گیا ہے اور اسے دس مئی گوگل آئی او کانفرنس2023 میں پیش کیا جائے گا جس کے دو ماڈل بنائے گئے ہیں۔تاہم گوگل… Continue 23reading گوگل نے اپنے پہلے پکسل فولڈ فون کا اعلان کر دیا

جی میل نے بھی بلیو ٹِک تصدیقی اکائونٹ پیش کردیا

datetime 6  مئی‬‮  2023

جی میل نے بھی بلیو ٹِک تصدیقی اکائونٹ پیش کردیا

سان فرانسسکو(این این آئی) میٹا اور ٹیوٹر کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے، اب گوگل نے اپنے اکائونٹ کی تصدیقی پیشکش کرتے ہوئے اس پر نیلے نشان (بلیوٹِک)کی سہولت پر کام شروع کردیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیلا نشان جی میل اکائونٹ کے نام یا پھر گول آئکن پر نمودار ہوسکتا ہے۔ گوگل کے… Continue 23reading جی میل نے بھی بلیو ٹِک تصدیقی اکائونٹ پیش کردیا

واٹس ایپ نے چیٹ کی منتقلی مزید آسان بنا دی ، نیا فیچر متعارف

datetime 1  مئی‬‮  2023

واٹس ایپ نے چیٹ کی منتقلی مزید آسان بنا دی ، نیا فیچر متعارف

واشنگٹن(این این آئی)واٹس ایپ نے چیٹ کی منتقلی مزید آسان بنانے کے لیے نیا فیچر متعارف کرا دیا۔تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ بیٹا ورڑن میں متعارف کرایا ہے جس کی مدد سے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے چیٹ کی منتقلی انتہائی آسان ہوجائے گی، اب واٹس ایپ چیٹ کی منتقلی بغیر گوگل ڈرائیو کر… Continue 23reading واٹس ایپ نے چیٹ کی منتقلی مزید آسان بنا دی ، نیا فیچر متعارف

Page 11 of 686
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 686