طالبان کا ٹک ٹاک اور پب جی پر جلد پابندی کافیصلہ
کابل(این این آئی )دنیا بھر میں مشہور ویڈیو شیئر نگ ایپ ٹک ٹاک اور گیم پب جی پر افغانستان میں جلد طالبان کی جانب سے پابندی لگادی جائے گی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق طالبان افغانستان میں اگلے تین ماہ کے دوران ٹک ٹاک اور پب جی پر پابندی لگانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔رپورٹس کے مطابق… Continue 23reading طالبان کا ٹک ٹاک اور پب جی پر جلد پابندی کافیصلہ