آئی ٹی ایکسپورٹ، حکومت کا 10 ارب ڈالرز کا ہدف حاصل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (این این آئی)نگراں وفاقی حکومت نے آئی ٹی ایکسپورٹ کے ذریعے 10 ارب ڈالرز حاصل کرنے کا ہدف طے کر لیا۔وفاقی کابینہ نے اسپیشل ٹیکنالوجی زون اتھارٹی کے 19 رکنی بورڈ آف گورنرز کی منظوری دے دی۔نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے بورڈ آف گورنرز کے صدر اور نجی شعبے سے 8… Continue 23reading آئی ٹی ایکسپورٹ، حکومت کا 10 ارب ڈالرز کا ہدف حاصل کرنے کا فیصلہ