چند ماہ میں خواتین کو حرمین ٹرین چلانے کے قابل بنانے کااعلان
ریاض (این این آئی)سعودی عرب کیٹرانسپورٹ اور لاجسٹکس کے وزیر صالح الجاسر نے کہا ہے کہ مقامی مواد کی صنعت میں کچھ اہم ملازمتوں میں مکمل مقامی افراد کی بھرتی کی جا چکی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ان شعبوں میں تمام ملازمتیں خواتین کے لیے دستیاب ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق لوکل کنٹینٹ فورم کے… Continue 23reading چند ماہ میں خواتین کو حرمین ٹرین چلانے کے قابل بنانے کااعلان